شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے بروز منگل کو زاہدان شہر کے علاقے گاوادران میں مسلح افراد نے چاقو اور دیگر ہتھیار سے وار کرکے ایک نوجوان کو قتل کر دیا ۔

 اس نوجوان کی شناخت 19سالہ آصف کاشانی ولد ملنگ ساکن گاوادران زاہدان ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق اس نوجوان کو زاہدان شہر کے علاقے گاوداران میں سرد ہتھیاروں سے لیس افراد نے قتل کردیا، جن سے اس کا جھگڑا ہوا تھا اور ان میں سے ایک اس کے دل پر لگا۔

 خبر مرتب ہونے تک حملہ آور کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز