Home خبریں گوادر سے عبداللہ نامی 14 سالہ نوجوان فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ گوادر سے عبداللہ نامی 14 سالہ نوجوان فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ 24/06/2024 211 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp گوادر (ہمگام نیوز) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں تیزی آئی ہے گزشتہ روز گوادر سے ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو 13 جون کو انکے گھر فقیر کالونی گوادر سے رات 12:30 اٹھایا گیا، جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تربت، پنجگور: مزید دو لاشیں برآمد، تربت میں مقتول کے اہلِ خانہ کا دھرنا شال: جبری لاپتہ عنایت اللہ بنگلزئی کے 13 سالہ بیٹے کو بھی جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا Edit with... پنجگور، کیچ: ریاستی پشت پناہی یافتہ ڈیتھ اسکواڈز کی فائرنگ سے 3 بلوچ نوجوان قتل، دو ماہ میں بیس سے زائد لاشیں برآمد ۔... تربت کے علاقے ہوشاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد زہری میں کرفیو اور سوراب میں فوجی آپریشن، ہزاروں شہریوں کی زندگی خطرے میں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر کے علاقے موچن کپر، کنٹانی میں ایندھن جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ بندر عباس اور جاسک بندرگاہوں کو دھماکوں اور فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔زرائع شال: سی ٹی ڈی سب انسپکٹر میٹھا خان کے قتل کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی عالمی یوم خواتین: بلوچ خواتین کی جرات اور مزاحمت کو خراج تحسین کرتے ہیں ۔ بی وائی سی شال: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے افسر میٹھا خان ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان میں جبر کا ایک سال: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت BYC قیادت بدستور قید چاغی: دالبندین میں سی ٹی ڈی دفتر پر دستی بم حملہ