شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںتربت شہر میں زور دار دھماکہ

تربت شہر میں زور دار دھماکہ

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت میں اب سے کچھ دیر قبل زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ میر عیسی پارک کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ہے۔

واضح رہے میر عیسیٰ قومی پارک میں سمو راج کلچر اینڈ لٹریری فیسٹیول ریاستی ایما پر منایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز