چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 2 اہلکار زخمی کیے۔...

کوئٹہ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 2 اہلکار زخمی کیے۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 11 اگست کو رات دس بجے ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پاٹک روڈ پر قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز