یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلیدہ، اغوا کے بعد ایک شخص بے دردی سے قتل

بلیدہ، اغوا کے بعد ایک شخص بے دردی سے قتل

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 26اگست رات 9 بجے چند مسلح افراد نے بلیدہ کے علاقے گرداک میں دکان میں گھس کر حکیم ولد علی مراد کو بندوق کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔ اغوا کے بعد بیس منٹ کے بعد دو کلو میٹر دور گیشتک کے مقام پر اسے بے دردی سے قتل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حکیم بلوچ ایک تعلیم یافتہ اور کاروباری نوجوان تھے پچھلے دس سالوں سے گرداک میں دکانداری کررہا تھا تاہم انہیں گزشتہ رات بے دردی سے نامعلوم سے افراد نے اغوا کرکے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز