جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںماہل بلوچ ولد حمید بلوچ کی تصویر کو میرے تصویر کے ساتھ...

ماہل بلوچ ولد حمید بلوچ کی تصویر کو میرے تصویر کے ساتھ منسلک نہ کیا جائے ۔ آرٹسٹ ماہل بلوچ

تربت(ہمگام نیوز ) تربت کی رہائشی یونیورسٹی آف بلوچستان کے فائن آرٹس کی طالبہ ماہل بلوچ بنت عبد المنان نے سوشل میڈیا میں ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بیلہ واقعہ کے ماہل بلوچ بنت حمید کی تصویر کیساتھ میری ایک تصویر منسلک کرکے سوشل میڈیا وائرل کی گئی ہے جس سے میرا اس تصویر سے کوئی تعلق نہیں ۔

انہوں نے مزید کہا برائے مہربانی میری اس تصویر کو پھیلانا بند کیا جائے کیونکہ اس تصویر سے میرے لیے پریشانی پیدا ہو سکتی ہیں ۔

واضح رہے کہ گوادر کی رہائشی ماہل بنت حمید بلوچ نے بیلہ میں خود کش حملہ کیا تھا ۔ وہ یونیورسٹی آف تربت میں شعبہ لاء ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز