جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںبلیدہ، قابض ایف سی کی فائرنگ سے خاتون زخمی

بلیدہ، قابض ایف سی کی فائرنگ سے خاتون زخمی

بلیدہ (ہمگام نیوز) ‏ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کے گاؤں ریکو میں آج فجر کے وقت قابض پاکستانی فورسز ایف سی FC کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتوں زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج بلیدہ کے گاؤں ریکو میں قابض پاکستانی فورسز ایف سے کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ خاتون زخمی ہوگئی ، گولی ان کے پاؤں میں لگی ہے ۔

متاثرہ خاندان کے مطابق سوراپ کیمپ سے آبادی پر فائرنگ روز کا کام ہے۔ تاہم زخمی خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز