جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںخضدار میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق چار زخمی

خضدار میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق چار زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں خاتون بھی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق داماد نے فائرنگ کر کے سسر اور اس کے بھائی کو قتل کردیا

فائرنگ سے ملزم کی بیوی سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

 فائرنگ کے نتیجے میں اسماعیل اور اس کا بھائی موقع پر جان بحق ہوگئے

 واقعہ کھٹان کے علاقے میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز