یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںدکی:۔کوئلے کی کان میں دھماکہ تین کان کن ہلاک دو زخمی

دکی:۔کوئلے کی کان میں دھماکہ تین کان کن ہلاک دو زخمی

لورالائی (ہمگام نیوز) لورالائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کن ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ حادث ورالائی کے علاقے دکّی میں واقع ایک کان میں پیش آیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق کان میں دھماکہ گیس جمع ہونے کی وجہ سے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز