منگل, مئی 21, 2024

خبریں

تازہ ترین

کوئٹہ:ریڈ زون کی جانب مارچ کرنے والے میڈیکل طلباء پر پولیس کا تشدد

کوئٹہ(ہمگام نیوزِ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اپنے تعلیم حقوق حاصل نہ ہونے کے خلاف 76 دنوں سے بھوک ہڑتال اور دھرنا پر بیٹھے بلوچ میڈیکل طلباء کی جائر مطالبہ منظور نہ ہونے کے صورت میں آج میڈیکل اسٹوڈنٹ کی جانب سے زیڈ رون کی جانب ریلی نکالی گئی ‫. جس کے بعد بلوچ میڈیکل اسٹوڈنٹ پر پولیس نے زیڈ زون کی جانب بڑھنے پر لاٹھی چارج اور تشدد کرنا شروع کیا ـ اس واقعہ کے بعد ذریعے ابلاغ پلیٹ فارمز پر پولیس اور ریاست کی جانب سے میڈیکل اسٹوڈنٹ کی جائز مطالبات کو...

چابہار: مولوی عبدالرحمن سربازی کے محافظ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔

چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر چابہار میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے امام جمعہ مولوی عبدالرحمٰن سربازی کے محافظ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے ـ تفصلات کے مطابق یہ واقعہ 4 فروری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر چابہار،زین العابدین(شیعہ) مسجد کے قریب پیش آیا،تاہم مجرموں اور قتل کے محرکات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں کی جاسکی۔ عبداللہ کاردار کو متعدد گولیاں لگی تھیں ۔بعدازاں مقامی لوگ انکو امام علی ہسپتال لے کر گئے تھے ۔ طبی عملے کی کوششوں کا کوئی نتیجہ نہ نکلا اور...

روس نے یوکرین پر حملے کی تیاری تیز کر دی ہے: امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کی تیاری تیز کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹیلیجنس رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ حملے کی صورت میں یوکرین کے دارالحکومت کیوو کا سقوط دو روز میں ہو جائے گا. ادھر امریکی فوج نے اپنی عسکری کمک پولینڈ پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام روسی یوکرینی تناؤ کے باعث تشویش کا شکار اتحادیوں کے اطمینان کے سلسلے میں ہے۔ امریکی ایئربورن 18ویں ڈویژن کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا ہے...

عہدساز بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

ممبئی (ہمگام نیوز) بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 میں انتقال کر گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طبیعت ناساز ہونے کے باعث لتا منگیشکر آئی سی یو میں زیر علاج تھیں۔ بھارتی میڈیا (ٹائمز آف انڈیا) کے مطابق لتا منگیشکر کا انتقال آج صبح کے وقت ہوا۔ انہیں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر گزشتہ ماہ کے دوران طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کرایا گیا تھا۔ عمر رسیدگی کے باعث لتا منگیشکر پر بیماریوں نے حملہ کردیا تھا کورونا کے ساتھ ساتھ لتا منگیشکر کو نمونیا کی بھی شکایت تھی۔ کورونا کی معتدل شکایات کے ساتھ لتا...

افغانستان میں مقیم بلوچ پناہ گزینوں کو طالبان حکومت حراساں کر رہی ہے

کابل (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق افغانستان کی دارلحکومت کابل اور دیگر شہروں میں مقیم بلوچ پناہ گزینوں کو طالبان حکومت حراساں کر رہی ہے آج علی الصبح طالبان نے کابل اور گردونوح میں مقیم بلوچ پناہ گزینوں کے گھروں کے مردوں جن میں پیر و ورنا شامل ہیں زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور گھروں میں صرف خواتین اور بچے رہ گئے ہیں گھروں میں پیچھے رہ جانے والے خواتین و بچوں کے مطابق کہ ہمارے پوچھنے کے باوجود کہ وہ کون ہیں اور ہمارا قصور کیا ہے کیوں اور کہاں ہمارے لوگوں کو لے جایا...