سه شنبه, نوومبر 26, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

رات کو سونے سے دو گھنٹے قبل کھانا کھا لینا مناسب ہے ۔ تحقیقاتی رپورٹ

لندن (ہمگام نیوز) رات کے کھانے کے لیے بہترین...

سراوان میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان...

دلگان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

دلگان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ہفتے کے روز...

انتونیو گوٹیرس کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت

نیویارک (ہمگام نیوز)اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر...

تونسہ شریف بلوچ یکجہتی کمیٹی سے اظہار یکجہتی کرنے والے دو افراد حراست بعد لاپتہ

تونسہ شریف (ہمگام نیوز ) تونسہ شریف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گذشتہ ماہ ہونے والےتربت تا اسلام آباد لانگ مارچ کے تونسہ آمد پر مظاہرے اور استقبال کرنے والوں پر ایف آئی آر کیا گیا تھا ،میں سے دو افراد کو ایف آئی آر کی عبوری ضمانتیں بھی ہو‌چکی ہیں کو پولیس حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق اسلم‌ بزدار اور رسول بخش بزدار کو آج صبح پنجاب پولیس نے گھر سے گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے۔ یہ گرفتاری ایسے وقت میں کی گئی جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سلسلہ وار احتجاجوں کے...

دزاپ میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان گرفتار

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 9 دسمبر 2023 کو بغیر پیدائش کے سرٹیفکیٹ کے ایک بلوچ نوجوان کو قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ایک سال میں دوسری بار دزاپ (زاہدان) سے گرفتار کیا ہے ۔  پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر اس بلوچ نوجوان کی شناخت 17 سالہ ناصر لجائیولد عبدالرحیم کے نام سے بتائی گئی ہے، جس ہے، جو کہ کریم آباد، زاہدان رہائشی ہے۔  واضح رہے کہ ناصر کو اس سے قبل زاہدان میں 30 ستمبر 2023 کو ہونے والے خونی جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں کے دوران انٹیلی جنس اہلکاروں نے تقریباً تین ماہ تک حراست میں رکھا...

سراوان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

سراوان(ہمگام نیوز ) بروز اتوار 7 جنوری کو قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے سراوان کے علاقے بخشاں میں ایک بلوچ شہری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔  اس بلوچ شہری کی شناخت سراوان بخشاں سے تعلق رکھنے والے حسن ولد "عمران زومکزھی" کے نام سے بتائی گئی ہے۔  محکمہ سراوان انٹیلی جنس کی دو گاڑیوں کے ساتھ بخشان جامع مسجد کے گرد گشت کرنے والے سیکیورٹی فورسز نے عمران کو بلا وجہ گرفتار کرکے لے گئے اور اہل خانہ کے باز پرس کے باوجود اس کی کوئی خبر نہیں ہے۔  خبر لکھے جانے تک اس شہری کی گرفتاری...

لاپتا محمد اقبال پر الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے، وی بی ایم پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ محمد اقبال کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں، انہوں نے تظیم سے شکایت کی کہ محمد اقبال ولد قادر بخش کو 2 جنوری 2018ءمیں فورسز نے چتکان بازار پنجگور سے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا اور حکومت محمد اقبال کے حوالے سے خاندان کو معلومات بھی فراہم نہیں کررہی، جسکی وجہ سے خاندان شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہے، تنظیمی سطح پر محمد اقبال کے اہلخانہ کو یقین دھانی کرائی گئی کہ...

بلوچ نسل کشی ، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے طور پر بلوچستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز مستونگ، پنجگور ، گوادر، منگچر، قلات اور دیگر شہروں میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے جن میں خواتین، بچوں سمیت جبری لاپتہ افراد کے لواحقین بھی شریک تھے۔ ان احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں جبری لاپتہ افراد کی تصاویر اور مختلف پلے کارڈز، بینرز اٹھا کر جبری گمشدگیوں کی روک تھام کا مطالبہ کرتے ہوئے لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کا...