ہمگام نیوز ڈیسک: دی اکانومسٹ کے تحقیقاتی ادارے انٹیلیجنس یونٹ کے مطابق دنیا کے بیش تر ملکوں میں جمہوریت رو بہ زوال ہے، جن میں قابض پاکستان بھی شامل ہے۔
Age of conflict
کے عنوان سے اس رپورٹ میں 150 سے زیادہ ملکوں میں جمہوریت کے حالات کا ایک مطالعہ کیا گیا ہے۔
ریٹنگ
رپورٹ میں شامل ممالک کو چار اقسام کی درجہ بندی میں رکھا گیا ہے، جنھیں
مکمل جمہوریت،
ناقص جمہوریت،
ہائبرڈ حکومت
اور آمرانہ حکومت کا نام دیا گیا،
درجہ بندی کی اس تقسیم کی رو سے قابض پاکستان کا شمار اگر چہ تیسرے درجے یعنی نیم یا مخلوط طرز کی جمہوری حکومتوں میں ہوتا...
یورپ میں سال 1983میں تحریک آزادی اورآزادی پسندتنظیموں کی ایک فہرست مرتب کی گئی۔اس فہرست میں 1983سےلیکر1945تک کے آزادی کی تحریکوں اوران کی تنظیموںکی معلومات درج کی گئیں۔ جس میں یورپ میں ایک سو چیالیس،ایشیا میں ایک سو پندرہ،ایک سو چودہ براعظم امریکہ اور 84افریقہ میں جبکہ پوری دنیا میں 569مختلف گروپس شامل تھے۔ ان تمام گروپس میں صرف کچھ گروہ قومی آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے باقی سب دنیا سے ایسے غائب ہوئے جیسے کہ طاقتور ڈائناسور دنیا سے غائب ہوئے۔
جبکہ 1990سے 1996تک دنیا میں 98گروہ تھے جن میں صرف7ہی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں...
دنیا میں قابض ریاستیں اور مختلف گروپس جو بذعم خود دنیا کو جنگ سے بچانا چاہتے ہیں وہ انسرجنسی کے حوالے کائونٹر انسرجنسی رپورٹ شائع کرکے جدوجہد کو ناکام بنانے یا کہ جنگ کے روک تھام کے لیے رپورٹ مرتب کرتے ہیں اور پھر قابض اور کسی حد تک محکوم اقوام ان کی روشنی میں اپنا بیانیہ تبدیل کرتے رہتے ہیں۔
حالیہ ایک رپورٹ کے حوالے سے ہمگام چند چیزیں اپنے ناظرین کے لیے پیش کرتا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق تین چیزیں ہیں کہ جس سے قابض جدوجہد اور انسرجنسی کو ختم کرسکتا ہے یا کہ انسرجنسی خود ماضی کے...