دوشنبه, می 13, 2024

ھمگام واچ

تازہ ترین

مقبوضہ بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی کیخلاف بی آر پی کا لندن میں مظاہرہ

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے...

کوئٹہ میں دھماکہ،ایف سی اہلکار ہلاک،3 زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ہزارگنجی میں فورسز کی چیک پوسٹ...

افغانستان میں سیلاب، 300 سے زائد افراد ہلاک، یو این-ڈبلیو ایف پی رپورٹ

قابل: (ہمگام نیوز) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام...

سورج پر ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ امریکی ادارہ NOAA کا انکشاف

واشنگٹن:(ہمگام نیوز ڈیسک) امریکی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن...

تحریکیں قابض کی جبر سے نہیں اجتماعی اور قومی شعور کی فقدان سے ختم ہوجاتی ہیں: خصوصی ہمگام رپورٹ

دنیا میں قابض ریاستیں اور مختلف گروپس جو بذعم خود دنیا کو جنگ سے بچانا چاہتے ہیں وہ انسرجنسی کے حوالے کائونٹر انسرجنسی رپورٹ شائع کرکے جدوجہد کو ناکام بنانے یا کہ جنگ کے روک تھام کے لیے رپورٹ مرتب کرتے ہیں اور پھر قابض اور کسی حد تک محکوم اقوام ان کی روشنی میں اپنا بیانیہ تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ حالیہ ایک رپورٹ کے حوالے سے ہمگام چند چیزیں اپنے ناظرین کے لیے پیش کرتا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق تین چیزیں ہیں کہ جس سے قابض جدوجہد اور انسرجنسی کو ختم کرسکتا ہے یا کہ انسرجنسی خود ماضی کے...

بلوچستان کا کوئلہ پنجاب کیلئے مال غنیمت

         تحریر :- پی کے بلوچ ھمگا کالم _________________________ بلوچستان میں مختلف اقسام کی معدنیات (قدرتی وسائل) وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ قدرتی وسائل کے تناظر میں بلوچستان ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بلوچستان سے ہر ہفتے میں لاکھوں ٹن کوئلہ نکل جاتاہے۔ مگر یہ مفلس بلوچ کے قسمت کو نا بدل سکے۔ بلوچستان کے علاقے ہرنائی،شارغ، مچھ، پیراسمعیل، انڈیسہ، اور کوہلو سے متصل علاقے چمالنگ اور دکی میں حکومتی نگرانی کے رجسٹرڈ درجنوں کول کمپنیاں کام کررہے ہیں۔ متذکرہ بالا علاقوں میں پینتیس ہزار کے لگ بھگ ھالج چل رہے ہیں۔ہر ھالج...

بلوچ جدوجہد مستحکم ہو رہی ہے، پاکستان اور خطے کے لیے سرپرائز ہوں گے۔ میر سلیمان داؤد

لندن (ہمگام رپورٹ) "بلوچ جدوجہد مضبوط ہو رہی ہے، ہم اپنے مقصد میں آہستہ آہستہ لیکن یقینی طور پر ترقی کر رہے ‫ہیں۔ اور آنے والے دنوں میں پاکستان اور خطے کے لیے سرپرائز ہوں گے۔" ان خیالات کا اظہار لندن میں مقیم جلا وطن بلوچ رہنما میر سلیمان خان داؤد نے 'Indian narrative' نامی ایک نیوز ایجنسی کے صحافی راہول کمار کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ میر سلیمان خان داؤد اور ہندوستانی صحافی کی ملاقات لندن کے مصروف ایڈویئر روڈ کے قریب میریئٹ ہوٹل ماربل آرچ میں ہوئی جہاں خان آف قلات نے صحافی راہول کمار...

لوچستان اکتوبر میں997ٹریفک حادثات126افراد جاں بحق1389زخمی

ہمگام رپورٹ مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شاہراوں پر 997حادثات رونما ہوئے ،جس میں 1389افراد زخمی ہوئے اور 126افراد لقمہ حجل بن گئے ہیں۔ گزشتہ ماہ مختلف شاہراہوں پر رونما ہونے والے حادثادت کے اعدادوشمار کے مطابق کوئٹہ۔دشت،ہزارگنجی،قمبرانی روڈ،سریاب روڈ ،نواں کلی ،ایرپورٹ روڈ،میاں غنڈی ،کچلاک ،بوستان ، منگچر ،قلات،مڈوے ،کوہ مران ،قلات ،مستونگ،کھڈکوچہ ،غنجہ ڈوری ،کردگاپ ،کانک،کنڈ عمرانی ،پشین ،یارو،سرانان،نیمرغ روڈ،عبدلرحمان کراس میں 247حادثات میں 334 افراد زخمی جبکہ 32 افراد کی اموت ہوئی ہے جبکہ خضدار ،بیلہ ،وندر،سوراب،حب چوکی،آوران،شاہ نورانی،428 حادثات میں 577 زخمی اور 27 جانبحق ہوگئے ہیں ژوب،لولائی،میختر ، لاڈوشم ،خانوزئی ،کان مہترزئی،قلعہ عبداللہ ،مسلم باغ،زیارت،قلعہ سیف...