یکشنبه, می 12, 2024

اداریئے

تازہ ترین

افغانستان میں سیلاب، 300 سے زائد افراد ہلاک، یو این-ڈبلیو ایف پی رپورٹ

قابل: (ہمگام نیوز) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام...

سورج پر ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ امریکی ادارہ NOAA کا انکشاف

واشنگٹن:(ہمگام نیوز ڈیسک) امریکی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن...

پانچ وجوہات جو یورپ کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، میکرون

ہمگام نیوز ڈیسک: حالیہ عرصے کے دوران یورپی یونین...

خلیج عمان میں چین، روس اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں: اس کے کیا اثرات ہیں؟

تحریر:کوثر الدین محمود ترجمہ: بلوچ خان ہمگام آرٹیکلز عالمی سیاست کے متحرک...

بلوچ سرزمین پر14اگست کوبطور یوم آزادی منانا بلوچ قوم کیلئے چیلنج سے کم نہیں: ہمگام اداریہ

ہمگام اداریہ : انڈیا میں برطانوی سامراج کےآخری وائسرائے کا منصوبہ یہی تھا،کہ جنوبی ایشیا میں اپنے مفادات کی تکمیل کیلئے جنوبی ایشیا کے خطے میں ایک متحدہ ہندوستان کو مزہب کے نام پر تقسیم کرکے ایک ایسا بدمعاش فوجی ریاست پاکستان کی شکل میں بنایا جائےتاکہ اسے اپنی مفادات کی چوکیداری کیلئے سوویت یونین کیخلاف بطور مورچہ ہر وقت استعمال کیا جاسکے۔ اور انھوں نے پاکستان کو اس مقصد کیلئے دوبار ہر حوالے سے خصوصا عسکری مقاصد کیلئے عملا استعمال میں لاچکے ہیں۔اول سابقہ سویت یونین وامریکہ کی سرد جنگ،دوئم 9/11کے بعد امریکہ اور نیٹو کی دہشتگردی کے خلاف...

مشرق وسطی کی سیاست بلوچ قومی مفادات : ہمگام اداریہ

ہمگام اداریہ ۔۔۔۔۔ مڈل ایسٹ میں موجود امریکی افواج کی ٹاپ کمانڈر جنرل فرنک مکنزی عرب خلیج پہنچ چکے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جنرل اس وقت اپنے جہاز میں سوار ہوا جب یہ خبر آئی کہ ایران نے عرب امارات کی ایک آئل ٹینکر، ریاح، کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔ جنرل مکنزی نے اپنے ہمراہ سی بی ایس کے نمائندے کو بتایا کہ “یہ بات بلکل واضع ہے کہ ہم ایران کی اس عمل کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں” جنرل مکنزی نے بروز منگل عمان میں قیام کیا جہاں آبنائے ہرمز عمانی ساحل کے...

پاکستان کی گھمبیر معاشی صورتحال اور بلوچ قومی نجات : ہمگام اداریہ

‎پاکستان کی معاشی گروتھ 2017 کی بہ نسبت موجودہ 2018 میں 5.95 فیصد بڑھوتری آئی ہے اس میں  روپیہ کی قدر 4 مرتبہ گرچکی ہے۔اور انٹرسٹ کی شرح 3 مرتبہ بڑھایا گیاہے ۔اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپیہ کی قدر میں 4 مرتبہ اس لیئے کم کرنے پر مجبور ہوا تاکہ ایکسپورٹ کو بڑھایا جاسکے۔ اور روپیہ کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کی شرائط پر کیا گیا، آئی ایم ایف  کی ایک اور شرط یہ بھی ہے کہ گورنمنٹ اپنے اخراجات میں کمی لائے،تاکہ اپنے ریزرو کو برقرار رکھ سکے، روپیہ کی قدر میں کمی کرنے...

پاکستانی معیشت اور تاریک مستقبل ۔ ہمگام : اداریہ

پاکستانی معیشت اور تاریک مستقبل۔ ہمگام : اداریہ اس سال پاکستان کی موجودہ حکومت کو 3۔9 بلین ڈالر قرضوں کی ادائیگی میں دینے ہونگے، اور پاکستان کی مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ صرف 2۔10بلین ڈالرز رہ گئے ہیں۔ اسے ضرور آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا۔آئی ایم ایف میں پاکستان کا کوٹہ زیادہ سے زیادہ 15 بلین ڈالر ہے، لیکن اس نے 5۔6 بلین ڈالر کا قرضہ پہلے ہی لیا ہے اب اس کے کوٹے میں 5۔7 بلین ڈالر رہ گئے ہے۔ اب اس سے پاکستان کیا کام چلا پائے گا ہے؟ برآمدات اور درآمدات کے درمیان پاکستان کا مالیاتی...

جنگ ایران کے دروازے پر اور بلوچ قیادت کیلئے امتحان کی گھڑی ،؛ ہمگام اداریہ

جنگ ایران کے دروازے پر اور بلوچ قیادت کیلئے امتحان کی گھڑی ،؛ ہمگام اداریہ زاھدان۔۔۔۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثی بغاوت کاروں کی مسلسل حملوں کی وجہ سے سعودی عرب نے بحراحمر میں مغربی ممالک کو تیل کی ترسیل بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بحر احمر میں حوثی قبائل کے بغاوت کاروں نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ کرکے ایرانی جنرل قسیم سلیمانی کے اس غضبناک دھمکی کو عملی جامہ پہنایا جس میں اس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کہا تھا اگر امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدگی پر پابند لگا دی...