چهارشنبه, مې 21, 2025

خبریں

تازہ ترین

علی! اک پہاڑی شہزادہ۔ درویش بلوچ

ہر شام نحیف ہو کر آفتاب روانی سے سرخی...

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

گوادر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے تلسر بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سمیر ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔ جو قابض پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیوں سے انتہائی قربت رکھتے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی آواز کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

آپریشن سندور’ نام کیوں دیا گیا، کس نے دیا یہ نام؟

نئی دہلی (ہمگام نیوز) بھارتی حاکم کا کہنا ہے جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان نے 'آپریشن سندور' کے نام سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے نو ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے کیے ہیں۔ ان دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کے بعد ہندوستانی فوج نے اپنی تصاویر اپنے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیں۔ حملے کے بعد، ہندوستانی فوج نے ایکس پر پوسٹ کیا: پہلگام دہشت گرد حملہ: سب کے لیے انصاف۔ جئے ہند!  انہوں نے کہا اس آپریشن کے تحت، ہندوستانی مسلح افواج...

بھارتی وزیراعظم مودی نے کابینہ کو آپریشن سندور کی جانکاری دی، کہا، یہ نیا بھارت ہے، ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔

دہلی (ہمگام نیوز) بھارتی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے پہلگام حملے کا بدلہ لے لیا ہے۔ آپریشن سندور کامیاب رہا۔ ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ آپریشن سندور کی وزیراعظم خود نگرانی کر رہے تھے۔ اب پی ایم مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں پی ایم مودی نے اپنے وزراء کو اس آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کابینہ کی میٹنگ میں پی ایم مودی نے آپریشن سندور کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے...

مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا’، آپریشن سندور پر بھارتی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ

دہلی (ہمگام نیوز) بدھ کی رات 'آپریشن سندھور' شروع کیے جانے کے کچھ گھنٹوں کے بعد بھارت نے اس پر باضابطہ طور پر اپنا موقف میڈیا کے سامنے رکھا۔ پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کے آپریشن پر وزارت خارجہ اور وزارت دفاع نے باضابطہ طور پر میڈیا سے خطاب کیا۔ خارجہ سیکرٹری وکرم مسری، کرنل صوفیہ قریشی، اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ میڈیا کو 'آپریشن سندور' کے بارے میں جانکاری دی۔ بھارتی خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "22 اپریل 2025 کو، لشکر...

بولان کے علاقے جعفری انڈیس شیرکنڈ اور اردو باغ سمیت متعدد علاقوں فوجی جارحیت جاری ہے۔

 شال (ہمگام نیوز) بولان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح سے قابض پاکستان فوج کی طرف سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جارہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جعفری انڈیس، شیرکنڈ مچھ کندھار وڈھ اور اردو باغ کے علاقوں میں صبح شدید پیمانے کی فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جارہی ہیں اور قابض فوج بڑی تعداد میں اس علاقے کے اندر موجود ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ علاقے میں موجود جنگلات کو آگ لگائی گئی ہے اور آسمان میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں مسلسل جاری ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کی...