یکشنبه, جون 1, 2025

خبریں

تازہ ترین

کوئٹہ ہنہ میں دھماکہ، سردار عبداللہ خان کاکڑ کے دو بیٹے جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہنہ پولیس اسٹیشن...

پنجگور، چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقہ...

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعت کے مطابق گزشتہ ہفتے بروز...

فری بلوچستان موومنٹ نیدرلینڈ برانچ کی جانب سے آئی سی جے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

نیدرلینڈز (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ FBM نیدرلینڈز برانچ کی جانب سے 28 مئی 2025 کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ICJ کے سامنے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ دوپہر ایک بجے شروع ہوا اور دو بجے تک جاری رہا۔ یہ مظاہرہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں 28 مئی 1998 کو کیے گئے ایٹمی دھماکے کے خلاف تھا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز کے ذریعے عالمی برادری کی توجہ اس بات کی جانب مبذول کروائی کہ ان ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں بلوچ سرزمین، اس کے ماحولیاتی نظام، اور مقامی آبادی کو شدید نقصان پہنچا۔ فری بلوچستان مومنٹ...

ایف بی ایم جرمنی برانچ کی جانب سے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے دن کے مناسبت سے احتجاج کا انعقاد

جرمنی (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ (FBM) جرمنی برانچ نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیے گئے پاکستان کے جوہری تجربات کے خلاف ایڈا-اہر پلاٹز، ہیمبرگ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا مقصد بلوچستان کے عوام اور ماحول پر ایٹمی دھماکوں کے تباہ کن اور دیرپا اثرات کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر آگاہی پیدا کرنا تھا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر جوہری تجربات کی مذمت اور بلوچ عوام کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا مظاہرے کے دوران، ایف بی ایم کے اراکین نے...

شال، قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم لاپتہ کردیا

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقہ عیسی نگری سے میڈیکل کے طالب علم کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ مذکورہ طالب علم کی شناخت بہرام واحد ولد عبدالواحد کے نام سے ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ کراچی کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا مظہر ہے۔ بہرام کے اہل خانہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے ماورائے قانون حراست اور جبری گمشدگی کے خلاف...

خاران کے علاقے شاہوگیڑی کے مقام پر معدنیات لیجانے والے ٹرالروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 28 مئی کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران کے علاقے شاہوگیڑی کے مقام پر معدنیات لیجانے والی گاڑیوں پر حملہ کرکے نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا بی ایل اے تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں، ان کے مالکان اور ڈرائیوروں کو سختی سے تنبیہ کرتی ہے کہ بلوچستان میں قومی وسائل کی لوٹ مار میں قابض ریاست کیلئے سہولت کاری سے گریز کریں، مستقبل میں ہمارے حملے مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گے اور ہر کوئی اپنے جان مال کے نقصان کا ذمہ دار خود ہوگا۔

شال، غنی بلوچ کے اہلخانہ کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس

شال (ہمگام نیوز) ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ نے ہماری آواز سننے کے لیے اپنا وقت نکالا۔ آج ہم یہاں صرف ایک فرد کی بازیابی کے لیے نہیں، بلکہ انسانیت، انصاف اور آئینی حق کی بحالی کے لیے حاضر ہوئے ہیں۔ ہم، غنی بلوچ کے اہلِ خانہ، آج یہاں دل گرفتہ حالت میں آپ کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا غنی بلوچ، براہوی لٹریچر میں ایم فل اسکالر، ریسرچر ، ٹرانسلیٹر اور پبلشر ہیں۔ایک پر امن سیاسی کارکن کی حیثیت سے ہمیشہ تعلیم، تحقیق اور شعور کی بیداری انکی زندگی کا مقصد اور محور رہا ہے۔...