چهارشنبه, مې 21, 2025

خبریں

تازہ ترین

علی! اک پہاڑی شہزادہ۔ درویش بلوچ

ہر شام نحیف ہو کر آفتاب روانی سے سرخی...

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

قابض فوج کے عقوبت خانوں سے بازیاب زخمی شخص ہسپتال میں شہید

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی عقوبت خانوں میں بند شخص زخمی حالت میں رہائی کے بعد آج کراچی ہسپتال میں شہید ہوگیا تفصیلات کے مطابق عبدالحمید ولد ملا انور سکنہ آہوری بالگتر کو قابض پاکستانی فوج نے 25 اگست کو اغواء کرکے ریاستی عقوبت خانوں میں منتقل کردیا تھا، جو 3 روز قبل زخمی حالت میں ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوگئے تھے علاج کیلئے عبدالحمید کے لواحقین انہیں کراچی لے گئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے آج کراچی ہسپتال میں شہید ہوگئے واضح رہے اس سے قبل بھی عبدالحمید کو قابض پاکستانی فوج نے 14 مارچ...

بلوچ طلبہ اپنے حقوق کی جنگ سے دستبردار نہیں ہونگے: بی ایس اے سی

  کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کرہ بیان میں بولان میڈیکل کالج ایکٹ میں ترمیم کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے طلباء اور ملازمین کی صحت اور حکومت کی غیر سنجیدگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے آئینی حق کے لئے جدوجہد کرنے والے طلباء کے صحت کو خطرات لاحق ہے۔ بولان میڈیکل کالج کے طلباء جہاں گزشتہ سال سے اپنے جمہوری حق کے لئے احتجاج کرتے آرہے ہے وہی حکومت کی جانب سے مسلسل نظر انداز ہونے کا ساتھ تشدد کا نشانہ بھی بنتے جا رہے ہے۔...

فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے شہید حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے خلاف اور نوجوان کو انصاف کی فراہمی کے لئے جرمنی کے...

  ہیمبرگ(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے حیات بلوچ کو انصاف فراہم کرنے کے لئے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج ہفتے کے روز شام پانچ بجے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ہاکمان پلاٹز پر مظاہرہ کیا گیا جس کے بعد مظاہرین مختلف مصروف شاہراؤں پر گشت کرتے ہوئے گینز مارکٹ تک گئے۔ مظاہرین نے مخلتف بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل اور نوجوان طالب علم کو انصاف فراہمی کے حوالے سے مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرے میں جرمن سول سوسائٹی...

صدر ٹرمپ کی حمایت میں جھیل پر پریڈ کے دوران کئی کشتیاں ڈوب گئیں

صدر ٹرمپ کی حمایت میں جھیل پر پریڈ کے دوران کئی کشتیاں ڈوب گئیں ٹیکساس (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے لیے امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک جھیل پر پریڈ کے دوران کئی کشتیاں ڈوب گئیں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایسا ریاست کے دارالحکومت آسٹن کے قریب ٹریوس جھیل پر بڑی تعداد میں کشتیوں کے ایک ساتھ مل کر آگے بڑھنے کی وجہ سے ہوا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پانی سے ریسکیو کرنا پڑا تاہم ابھی تک...

بی ایم سی طلباء و ملازمین کی تادم مرگ بھوک ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

بی ایم سی طلباء و ملازمین کی تادم مرگ بھوک ہڑتال تیسرے روز بھی جاری کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تحریک بحالی بی ایم سی کیلئے تادم مرگ بھوک ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق بی ایم سی طلباء و ملازمین آج تیسرے روز بھی تادم مرگ بھوک ہڑتال میں وزیر اعلی ہاوس کے سامنے بیٹھے ہوے ہیں، جن میں بھوک ہڑتال میں بیٹھے اکثر کی حالت کافی تشویشناک بتائی جارہی ہے مگر حکومت کی طرف سے ابھی تک کسی قسم کی پیش رفت دکھائی نہیں دی گئی ہے۔ واضح رہے تحریک...