سه شنبه, مې 20, 2025

خبریں

تازہ ترین

علی! اک پہاڑی شہزادہ۔ درویش بلوچ

ہر شام نحیف ہو کر آفتاب روانی سے سرخی...

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

افغان طالبان رہائی کے بعد لڑائی کی کارروائیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں: رپورٹ

افغان طالبان رہائی کے بعد لڑائی کی کارروائیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں: رپورٹ کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان تحریک سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر قیدی اپنی رہائی کے بعد لڑائی کی کارروائیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن بات چیت کا دوبارہ آغاز متوقع ہے۔ واضح رہے کہ افغان حکومت کے سفارت کاروں اور ذرائع نے گذشتہ روز انکشاف کیا کہ طالبان کے اُن سات قیدیوں کو دوحہ منتقل کر دیا...

کوسووا اور اسرائیل نے باہمی سفارتی تعلقات استوار کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے: صدر ٹرمپ

کوسووا اور اسرائیل نے باہمی سفارتی تعلقات استوار کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے: صدر ٹرمپ واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یورپ کی جنوب ایشائی جمہوریہ کوسووا اور اسرائیل نے باہمی سفارتی تعلقات استوار کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ حالیہ فیصلہ دنیا بھر کے ملکوں کو تل ابیب سے گرم جوش تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ صدر ٹرمپ کے بہ قول ماضی کے حریف کوسوا اور سربیا نے معاشی تعلقات کو بھی معمول پر لانے کے لیے اتفاق کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کوسوا اور سربیائی...

لیبیا: اجرتی جنگجوئوں کی طرف سے تیل کی تنصیبات پر فائرنگ، ان پر کام کرنے والے عملے کو حملوں کی دھمکی

لیبیا: اجرتی جنگجوئوں کی طرف سے تیل کی تنصیبات پر فائرنگ، ان پر کام کرنے والے عملے کو حملوں کی دھمکی لیبیا (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق لیبیا کی نیشنل آئل فائونڈیشن کی طرف سے کل جمعہ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ ملک میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے آنے والے غیر ملکی اجرتی جنگجوئوں نے تیل کی تنصیبات اور ان پر کام کرنے والے عملے کو حملوں کی دھمکیاں دی ہیں۔ لیبیا کی آئل فائونڈیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کل جمعہ...

 بنگلہ دیش: مسجد میں دھماکے سے 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 بنگلہ دیش: مسجد میں دھماکے سے 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ڈھاکہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مضافاتی علاقے میں مسجد میں گیس پائپ لائن لیک ہونے سے دھماکے سے کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق حکام نے مسجد کے ہال میں موجود افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق جمعے کی شام ہونے والے دھماکے کی وجہ گیس کی پائپ لائن کا لیک ہونا ہے۔ مقامی اخبار 'ڈھاکہ ٹربیون' کی رپورٹ کے مطابق 26 افراد آگ کی...

لائن آف ایکچوئل کنٹرول میں صورتِ حال خطرناک ہیں: بھارتی آرمی چیف

لائن آف ایکچوئل کنٹرول میں صورتِ حال خطرناک ہیں: بھارتی آرمی چیف دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بھارت کی فوج کے سربراہ جنرل منوج نریوانے نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے تاہم مذاکرات کے ذریعے سرحدی کشیدگی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی آرمی چیف نے سرحدی علاقے کے دورے کے موقع پر جمعے کو مقامی خبر رساں ادارے 'اے این آئی' سے گفتگو کی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر صورتِ حال 'معمولی' کشیدہ ہے۔ ان کے بقول ہمیں توقع ہے کہ سرحدی تنازع مکمل...