سه شنبه, مې 20, 2025

خبریں

تازہ ترین

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج پیر کو...

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

5 سال مکمل ہونے کے بعد بھی محمد اعظم ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب نہ سکا

5 سال مکمل ہونے کے بعد بھی محمد اعظم ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب نہ سکا گوادر (ہمگام نیوز) 3 جولائی کو محمد اعظم کی جبری اغواء کو 5 سال مکمل ہوگئے: لواحقین۔ پانچ سال پہلے محمد اعظم کو قابض پاکستانی فوج نے 3 جولائی 2015 کو مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے ٹی ٹی سی کالونی سے اغواء کیا تھا جو پانچ سال کی طویل مدت کے بعد بھی ابھی تک بازیاب نہیں ہو سکا ہے۔ محمد اعظم کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ محمد اعظم کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر...

شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں ایران نواز ملیشیا کے 16 جنگجو ہلاک

شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں ایران نواز ملیشیا کے 16 جنگجو ہلاک شام (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں جمعرات کو فضائی حملوں میں ایران نواز ملیشیا کے 16 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کی غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق یہ فضائی حملے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے کیے ہیں۔ ان حملوں سے چند گھنٹے قبل ہی شامی حکومت نے وسطی صوبہ حمص میں ایک فوجی اڈے پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ رصدگاہ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے...

دہشت گردوں کو فنڈز فراہم کرنے کے الزام میں امریکہ نے ایران کے 11 ادارے بلیک لسٹ کر دیئے

دہشت گردوں کو فنڈز فراہم کرنے کے الزام میں امریکہ نے ایران کے 11 ادارے بلیک لسٹ کر دیئے واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق جمعرات کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تیل اور پیٹرو کیمیکل شعبوں میں کام کرنے والے 11 ایرانی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ ان اداروں پر دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو فنڈز فراہم کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ پومپیو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ پابندیوں سے 3 ایرانی عہدیدار بھی متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے...

ایران یورینیم کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، موجودہ مقدار طے کردہ مقدار سے 10 گنا زیادہ ہے: آئی اے ای اے

ایران یورینیم کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، موجودہ مقدار طے کردہ مقدار سے 10 گنا زیادہ ہے: آئی اے ای اے یو این (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران اپنے افزودہ شدہ یورینیم کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں نے ایران کی دو جوہری تنصیبات میں سے ایک کا دورہ کیا ہے۔ ایران کی جانب سے طویل عرصے بعد بین الااقوامی مبصرین کو اپنی دو جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت گذشتہ...

بی ایم سی بھوک ہڑتال میں بیٹھے طلباء کی طبیعت ناساز

بی ایم سی بھوک ہڑتال میں بیٹھے طلباء کی طبیعت ناساز کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تحریک بحالی بی ایم سی کیلئے تادم مرگ بھوک ہڑتال میں بیٹھے افراد کی حالت کافی خراب ہونے کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ یاد رہے جمعرات کے روز حکومتی نمائندے صوبائی وزیر میر اسد بلوچ، میر عبدالروف رند اور سردار نور احمد بنگلزئی کے ساتھ ناکام مذاکرات کے بعد بی ایم سی بحالی تحریک کی جانب سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ دو دن سے تادم مرگ بھوک ہڑتال میں بیٹھے ڈاکٹر مشتاق بلوچ...