سه شنبه, مې 20, 2025

خبریں

تازہ ترین

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج پیر کو...

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

گزشتہ برس ایران نے انسانی حقوق کی خوف ناک خلاف ورزیاں کی ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

گزشتہ برس ایران نے انسانی حقوق کی خوف ناک خلاف ورزیاں کی ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل تہران (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایرانی سیکورٹی فورسز پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے گذشتہ برس عوامی احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار ہونے والے سیکڑوں افراد سے اعترافی بیانات دلوانے کے لیے تشدد کا استعمال کیا۔ ایمنسٹی کے مطابق سیکورٹی فورسز نے نومبر 2019ء میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد انٹرنیٹ کے تقریبا مکمل منقطع ہونے کے بیج پورے ایران میں اجتماعی گرفتاریاں کیں۔ تنظیم نے...

کیچ: قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری

کیچ: قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں آج صبح سے پاکستانی فوج نے بربریت جاری کی ہوی ہے تفصیلات کے مطابق آج صبح مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند گوبرد کو فوج نے محاصرے میں لے لیا، ذرائع کے مطابق قابض فوج نے چادر چاردیواری کی پامالی کرتے ہوے گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا مزید تفصیلات کے مطابق دوران بربریت قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند بھی اغواء ہوے جن کی شناخت نصیر ولد پیر محمد...

کرونا کی وبا ختم نہیں ہوئی، تمام ممالک کو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے عمل کو بہت سنجیدگی سے لینا ہوگا: عالمی ادارہ...

کرونا کی وبا ختم نہیں ہوئی، تمام ممالک کو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے عمل کو بہت سنجیدگی سے لینا ہوگا: عالمی ادارہ صحت یو این (ہمگام نیوز) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے۔ پیر کو ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ادارے کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم نے کہا کہ دنیا کے ممالک کو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے عمل کو بہت سنجیدگی سے لینا ہو گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ممالک کو معیشت کھولنے یا معمول...

افغان حکومت نے 200 مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

افغان حکومت نے 200 مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغان حکومت نے لگ بھگ 200 مزید طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جس کے بعد بین الافغان امن مذاکرات کے جلد انعقاد کی امید روشن ہو گئی ہے۔ افغانستان کے سینئر حکام نے بدھ کو بتایا ہے کہ دارالحکومت کابل کی مرکزی جیل سے پیر اور منگل کو طالبان قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے ۔ اسی دوران طالبان نے بھی اپنی قید میں موجود افغان اسپیشل فورس کے چھ اہلکاروں کو آزاد کر دیا ہے۔ طالبان قیدیوں کی رہائی...

ایردوآن کا بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت، یورپی ممالک کا ترکی پر پابندیوں...

ایردوآن کا بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت، یورپی ممالک کا ترکی پر پابندیوں کی دھمکی ترکی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے بحیرہ روم میں تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کی مزید تلاش اور ان کےحصول کے منصوبے پر اصرار کیا ہے۔ دوسری طرف یورپی ممالک نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔ کل منگل کے روز ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ ان کی حکومت بحیرہ روم میں گیس کی تلاش کے مشن میں توسیع...