دوشنبه, مې 19, 2025

خبریں

تازہ ترین

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج پیر کو...

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

مستونگ، بی وائی سی کی اپیل پر ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال...

ایران چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹورک کا کام شروع کرچکا ہے

ایران چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹورک کا کام شروع کرچکا ہے تہران (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایران کے ایک سینیر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیورک پر کام شروع کیا ہے۔ جلد ہی ایران میں عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے الگ اپنا قومی نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ میں داخلہ امور کمیٹی کے سربراہ محمد صالح جوکار نے کہا کہ ایرانی حکومت اور چین کے درمیان طے پائے 25 سالہ معاہدے کے تحت بیجنگ اور تہران ایک مشترکہ انٹرنیٹ نیٹ...

ناروے کی پارلیمان پر سائبر حملہ، متعدد منتخب ارکان و ملازمین کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

ناروے کی پارلیمان پر سائبر حملہ، متعدد منتخب ارکان و ملازمین کے ای میل اکاؤنٹس ہیک ناروے (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ناروے کی پارلیمان پر گذشتہ چند روز میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اور کاؤنٹر انٹیلی جنس ایجنسی نے منگل کے روز اس سائبر حملے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ متعدد منتخب ارکان اورملازمین کے ای میل اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔ پارلیمان نے بیان میں بتایا ہے:’’ ہمارا تجزیہ یہ ہے کہ بھاری مقدار میں ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر لیا گیا ہے۔‘‘ لیکن اس نے اس سائبر حملے میں متاثر...

مند: قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر راکٹ کے کئی گولے داغے گئے

مند: قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر راکٹ کے کئی گولے داغے گئے مند (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی طرف سے راکٹ کے کئی گولے داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے ڈلسر میں قائم قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی طرف سے راکٹ کے تین گولے فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں قابض فوج کے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوی ہے۔ واضح رہے مقبوضہ بلوچستان کے بیشتر...

سردار محمد حنیف مری تین سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوگئے 

سردار محمد حنیف مری تین سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوگئے  کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں سے بلوچ فرزند سردار محمد حنیف مری بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جبری اغواء ہونے والے افراد کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سردار محمد حنیف مری کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوے کہا کہ 20 جولائی 2017 کو قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند سردار محمد حنیف مری 3 سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

8 ستمبر کو بلیدہ سے تربت ایک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا: انسداد منشیات کمیٹی

8 ستمبر کو بلیدہ سے تربت ایک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا: انسداد منشیات کمیٹی بلیدہ (ہمگام نیوز) آپ حضرات بخوبی باخبر ہونگے کہ انسداد منشیات کمیٹی بلیدہ پچھلے ڈھائی مہینوں سے بلیدہ زامران سمیت پورے بلوچستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ایک بھر پور جدو جہد کا آغاز کر چکی ہے۔ الحمد للّٰہ بلیدہ زامران کے عوام کی بھر پور جدوجہد اور ہزاروں ماؤں اور بہنوں کی دعاؤں کی بدولت تحریک انتہائی تیزی سے اپنے اہداف حاصل کر رہی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ اب وہ دن دور نہیں جب ہم منشیات سے پاک بلیدہ...