خیبر پختونخوا: حالیہ بارشوں کے دوران چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں 2 بچے جاں بحق، 6 افراد زخمی
خیبر پختونخوا (ہمگام نیوز) خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے چھت گرنے کے مختلف واقعات میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جاری شدید بارشوں سے گھروں کی چھتیں گرنے سے شانگلہ میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر اضلاع میں گھروں کو نقصان پہچنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے۔
بونیر اور شانگلہ میں دو دو گھر جبکہ کرک، لوئر کوہستان، صوابی اور سوات میں ایک ایک...
بلوچستان: مختلف اوقات میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے
بلوچستان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاہ بہار و مچھ میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔
نمائندہ کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاہ بہار میں سڑک پر کام کرنے والے مزدوروں کو ایمبولینس نے ٹکر مار کر زخمی کردیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزدور سڑک پر کا کر رہے تھے جہاں ایمبولینس تیز رفتاری کے باعث کنٹرول سے باہر ہو گئی اور سڑک پر کام کرنے والے دو مزدوروں سے ٹکرا...
جبری اغواء کو قانونی طور پر جرم قرار دیا جائے: ایچ آر سی پی کا مطالبہ
اسلام آباد (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کمیشن کے مطابق یہ امر بھی شدید تشویش کا باعث ہے کہ بہت سے متاثرین اداروں یا جبری اغواء میں ملوث افراد کی انتقامی کاروائی کے خوف کے باعث کسی کی مدد حاصل کرنے سے ڈرتے ہیں
جبری اغواء کے متاثرین کے عالمی دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کے علم بردار ادارے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ایک مرتبہ پھر حکومت سے جبری اغواء کو قانوناﹰ جرم...
لندن: جبری گمشدگیوں کے خلاف عالمی دن کے موقع پر برطانوی وزیراعظم ہاوس کے سامنے ایف بی ایم کا مظاہرہ
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ برطانیہ برانچ کا لندن میں ٹین ڈائوننگ سٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق ایف بی ایم نے30 اگست کو بین الاقوامی یوم "جبری گمشدگی" کے دن کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یہ احتجاجی پروگرام 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ لندن کے سامنے منعقد کیا گیا۔ جس میں دوسرے سیاسی تنظیموں اور برطانیہ میں مقیم بلوچ آزادی پسند سیاسی کارکنوں کے ساتھ پارٹی کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی بلوچ اور دوسرے بہت سے پارٹی...
کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ پوری دنیا میں 30 اگست کو جبری گمشدگی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ یہ اجاگر کیا جا سکے کہ جبری گمشدگی کے getشکار ہونے والے شخص اور انکے اہلخانہ کے جو آئینی حقوق ہیں ریاستیں انکی تحفظ کو یقینی بنائے کیونکہ جو شخص جبری طور پر لاپتہ کیا جاتا ہے ایک تو ملکی و بین الاقوامی قانون کے مطابق اس شخص کو صفائی کا موقع فراہم نہ کرکے آئین میں دئیے گیے اسکے آئینی حقوق سے محروم...