دوشنبه, مې 19, 2025

خبریں

تازہ ترین

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج پیر کو...

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

مستونگ، بی وائی سی کی اپیل پر ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال...

ترکی عرب ممالک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، متحدہ عرب امارات کی سلامتی کونسل میں شکایت

ترکی عرب ممالک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، متحدہ عرب امارات کی سلامتی کونسل میں شکایت متحدہ عرب امارات (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں ترکی کی مداخلت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے انقرہ پر عرب ممالک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔ اپنے پیغام میں متحدہ عرب امارات نے اس بات پر زور دیا کہ ترکی اپنے جنوبی اہداف ومقاصد کے حصول کے لیے تارکین وطن کو استعمال کرنے کی دھمکی دیتا ہے۔ انقرہ ایک "جارحانہ" خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ امارات...

پنجگور: بھائی نے چھری سے وار کرکے دوسرے بھائی کو زخمی کردیا

پنجگور: بھائی نے چھری سے وار کرکے دوسرے بھائی کو زخمی کردیا پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں معمولی بات پر بھائی نے چھری سے وار کرکے دوسرے بھائی کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں معمولی سی بات پر ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی بشیر احمد کو چھری سے وار کرکے زخمی کردیا، زخمی بھائی کو پولیس نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا۔

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں‌کی طرف سے سعودی عرب پر حملے کے لیے فضا میں اڑایا ایک بمبار ڈرون تباہ کردیا

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں‌کی طرف سے سعودی عرب پر حملے کے لیے فضا میں اڑایا ایک بمبار ڈرون تباہ کردیا یمن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں‌کی طرف سے سعودی عرب پر حملے کے لیے فضا میں اڑایا ایک بمبار ڈرون طیارہ مار گرایا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ جوائنٹ فورسز نے جمعہ کی صبح حوثی دہشت گردوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملے کے لیے بھیجا ایک بمبار ڈرون طیارہ فضا...

ایرانی ساختہ توپ کے 9 گولے اور ایک بارودی سرنگ قبضے میں لے لیا ہے: یمن یمن(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے...

ایرانی ساختہ توپ کے 9 گولے اور ایک بارودی سرنگ قبضے میں لے لیا ہے: یمن یمن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یمن کے مغربی ساحل میں جوائنٹ فورسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جمعہ کو ایران کے ساختہ توپ کے 9 گولے اور ایک بارودی سرنگ قبضے میں لینے کے بعد انہں ناکارہ بنا دیا ہے یہ اسلحہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے قبضے سے حاصل کیا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یمن کے شمال مغربی ساحل میں الموخا کے نواحی علاقے المختل سے یہ اسلحہ پکڑا گیا۔ جوائنٹ فورسز نے ایک بیان...

ہم ریاض معاہدے کے بہت حمایتی رہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ فریقین مل کر مذاکرات کریں گے: یو این سیکرٹری جنرل

ہم ریاض معاہدے کے بہت حمایتی رہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ فریقین مل کر مذاکرات کریں گے: یو این سیکرٹری جنرل یمن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم ریاض معاہدے کے بہت حمایتی رہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ فریقین مل کر مذاکرات کریں گے اور یمن کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کریں‌ گے۔ یو این سیکرٹری جنرل نے تصدیق کی کہ انہوں نے یمن کے بارے میں ریاض معاہدے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن کے بارے میں جاری مذاکرات جاری ہیں...