اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے امریکہ کی دباؤ میں نہیں آئیں گے: بحرین
بحرین (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بحرین نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور بحرین کی تعلقات کی بحالی کیلئے امریکہ کی طرف سے دی گئی دباؤ کو مسترد کرتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پرعزم ہیں اور ہم اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے کسی بھی ملک کےدباؤ میں نہیں آئیں گے
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق متحدہ عرب اور اسرائیل کے درمیان تاریخی معاہدے کے بعد امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو...
تربت: قابض فوج کی طرف سے تیل کی کار و بار کرنے والے چھوٹی گاڑیوں کو روکنے کے خلاف عوام کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری
تربت (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے عوام کا قابض پاکستانی فوج کی طرف سے تیل کی کار و بار کرنے والے چھوٹی گاڑیوں کو روکنے کے خلاف عوام کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے
عبدوی بارڈر پر تیل کے کار و بار کرنے والے گاڑی ڈرائیورز کو ہراساں کیے جانے کے خلاف آج صبح تربت کے عوام کا شہید فداء چوک اور ڈی سی ہائوس کے سامنے احتجاج دوسری روز بھی...
شام میں امریکی و روسی فوجیوں کے درمیان ہونے والے ہاتھا پائی میں چند امریکی فوجی زخمی
شام (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ کے جنگ زدہ ملک شام میں امریکی فوجیوں کا روسی فوج کے اہل کاروں سے آمنا سامنا ہو گیا۔ اس موقع پر ہونے والے تصادم میں کچھ امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔
خبر رساں ادارے 'رائٹرز' نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کے دو عہدیداروں نے اس واقعہ میں چند اہل کاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
'رائٹرز' کے مطابق بعض موقعوں پر روس اور امریکہ کی فوج کے اہل کاروں کے...
پنجگور: مسلح افراد ڈرائیور سے گاڑی چھین کر فرار ہوگئے
پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں مسلح ڈاکوؤں ایک شخص سے ان کی گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان ہائی اسکول غریب آباد سے آگے سروس اسٹیشن کے قریب مسلح افراد نے سالم بلوچ نامی شخص سے ان کی زمیاد گاڑی بمعہ لوڈ، موبائل فون، شناختی کارڈ و دوسری اشیاء چھین کر کامیابی سے فرار ہوگئے۔
بلوچ لبریشن آرمی نے پہلی مرتبہ ٹیلی گرام پر اپنا آفیشل چینل متعارف کرا دیا
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی نے سماجی رابطوں و سوشل میڈیا کے مزید ایک مائیکرو ویب سائٹ، ٹیلی گرام پر اپنا آفیشل چینل متعارف کرا دیا
اس سے پہلے بلوچ لبریشن آرمی کے محض ٹویٹر اکاؤنٹ اور آفیشل ویب سائٹ " بلوچ لبریشن وائس" پر رسائی حاصل کیا جاسکتا تھا تاہم پہلی مرتبہ بی ایل اے کی جانب سے ایک اور سماجی رابطے کی مائیکرو ویب سائٹ، ٹیلی گرام پر اپنا چینل متعارف کرایا گیا ہے ،جسے نیچے دیئے گئے لنک اور یوزر آئی ڈیز...