دوشنبه, مې 19, 2025

خبریں

تازہ ترین

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج پیر کو...

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

مستونگ، بی وائی سی کی اپیل پر ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لیڈرشپ کی گرفتاری کے خلاف بی وائی سی 15 مئی سے بلوچستان بھر میں عوامی احتجاجی ریلیوں کے آغاز کا...

شال (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ نسل کشی ایک طویل عرصے سے جاری ہے، جو کسی حادثاتی سلسلے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم اور مربوط ریاستی پالیسی کا شاخسانہ ہے۔ یہ پالیسیاں ریاستِ پاکستان کی جانب سے بلوچ قوم کو منظم طریقے سے ختم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ جبری گمشدگیاں اسی ریاستی پالیسی کی ایک اہم کڑی ہیں، جن کے ذریعے نہ صرف ایک فرد کی زندگی اور موت کا فیصلہ ریاستی طاقت سے کیا جاتا ہے، بلکہ اُس کے پورے خاندان کو اضطراب، خوف اور اذیت میں مبتلا...

مستونگ، جبری لاپتہ محمد فہد لہڑی کی مسخ شدہ لاش برآمد

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دس روز قبل قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں جبری لاپتہ نوجوان کی مستونگ سے لاش برآمد، جس کی شناخت محمد فہد لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق محمد فہد لہڑی کو 4 مئی میں قابض پاکستانی فورسز نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے کل اس کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے دو شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے کل شام مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت کے علاقہ دشتی بازارسے دو نوجوان کو جبری طور پر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ مذکورہ نوجوانوں کی شناخت زرین جاوید اور عمر اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کو اُس وقت اغوا کیا گیا جب وہ دشتی بازار میں کسی موبائل کی دکان میں موجود تھے۔فیملی کے مطابق دونوں بچوں کی اغوا اور اُن کی گمشدگی کی اطلاع تربت پولیس کو دی گئی، بعد میں پولیس نے بچوں کے زیر استعمال موٹرسائیکل کو...

تربت، لاپتہ طالب علم نعیم بشیر کی بازیابی کے لیے اہلِ خانہ کی پریس کانفرنس 

تربت (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے نیو بہمن سے زبردستی لاپتہ کیے گئے 16 سالہ طالب علم نعیم بشیر کی عدم بازیابی پر ان کی والدہ اور ہمشیرہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اہلِ خانہ نے کیچ کی ضلعی انتظامیہ حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نعیم کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ نعیم بشیر جو بارہویں جماعت کا طالب علم ہے 5 فروری 2025 کو اپنے گھر سے جبری طور پر لاپتہ ہوا۔ وہ ایک پرامن، تعلیم دوست نوجوان ہے اور اس وقت اس...

طارق کی کہانی بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کے بحران کی عکاسی کرتی ہے۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ 11 مئی 2025 کی رات، طارق بلوچ، ابنِ ابراہیم کلمتی، جو جیونی، ضلع گوادر کے ایک معروف کار ریسر تھے، کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک سفید ٹویوٹا کرولا میں اُن کے گیسٹ ہاؤس سے زبردستی اغوا کر لے گئے۔ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں، 12 مئی کی صبح، ان کی لاش بلوچستان کے علاقے پلیری، جیونی سے برآمد ہوئی۔ انہوں نے کہا طارق ایک معروف شخصیت تھے جنہیں پاکستان اور ایران میں ان کی موٹر ریسنگ کی کامیابیوں کی وجہ سے سراہا جاتا...