سه شنبه, مې 20, 2025

خبریں

تازہ ترین

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج پیر کو...

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

تربت، لاپتہ طالب علم نعیم بشیر کی بازیابی کے لیے اہلِ خانہ کی پریس کانفرنس 

تربت (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے نیو بہمن سے زبردستی لاپتہ کیے گئے 16 سالہ طالب علم نعیم بشیر کی عدم بازیابی پر ان کی والدہ اور ہمشیرہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اہلِ خانہ نے کیچ کی ضلعی انتظامیہ حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نعیم کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ نعیم بشیر جو بارہویں جماعت کا طالب علم ہے 5 فروری 2025 کو اپنے گھر سے جبری طور پر لاپتہ ہوا۔ وہ ایک پرامن، تعلیم دوست نوجوان ہے اور اس وقت اس...

طارق کی کہانی بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کے بحران کی عکاسی کرتی ہے۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ 11 مئی 2025 کی رات، طارق بلوچ، ابنِ ابراہیم کلمتی، جو جیونی، ضلع گوادر کے ایک معروف کار ریسر تھے، کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک سفید ٹویوٹا کرولا میں اُن کے گیسٹ ہاؤس سے زبردستی اغوا کر لے گئے۔ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں، 12 مئی کی صبح، ان کی لاش بلوچستان کے علاقے پلیری، جیونی سے برآمد ہوئی۔ انہوں نے کہا طارق ایک معروف شخصیت تھے جنہیں پاکستان اور ایران میں ان کی موٹر ریسنگ کی کامیابیوں کی وجہ سے سراہا جاتا...

جیونی میں فائرنگ کرکے مخبر ملا شریف کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

گوادر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 12 مئی کی صبح ساڑھے پانچ بجے ہمارے سرمچاروں نے شہزادہ بازار میں ایک منظم حملے کے تحت پاکستانی خفیہ اداروں کے ایک اہم مخبر ملا شریف ولد سید کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ مذکورہ کارندہ گزشتہ ایک دہائی سے قابض پاکستانی فوج، کوسٹ گارڈ اور ملٹری انٹیلیجنس کا ایجنٹ اور ایم آئی کے افسر عبداللہ لودھانہ عرف عمر کا خاص آلہ کار تھا۔ ترجمان نے کہا ملا شریف بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی، فوجی آپریشنز میں مقامی لوگوں کی مخبری اور بلوچ عوام پر...

شعیب بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ شعوری تسلسل پہ قدغن و دہائیوں پہ محیط بلوچ نسل کُشی کی تسلسل کو مزید وسعت دینے کی...

ملتان (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان سے فارغ التحصیل طالب علم و بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابقہ چئیرمین شعیب بنگلزئی کو گزشتہ روز دوپہر دو بجے گلشنِ اقبال کراچی سے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے جبراََ لاپتہ کردیا ہے جو کہ بلوچ قومی مستقبل کو مزید دھندلا پن میں دھکیلنے کی سوچی سمجھی سازش ہے۔ ترجمان نے کہا کہ شعیب بنگلزئی جامعہ ذکریا کے شعبہِ پبلک ایڈمینسٹریشن سے تعلیم حاصل کرچکے ہیں جبکہ فارغ التحصیل طلباء قوم و معاشرے کی علمی و تہزیبی...

کراچی، گلشن اقبال سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے کل رات 2:30 بجے کراچی کے علاقہ گلشن اقبال سے ایک نوجوان طالب علم کو جبری طور پر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت شعیب بنگلزئی ولد حاجی دین محمد بنگلزئی کے نام سے ہوئی ہے۔ جو کہ وہ سابق چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی باولدین زکریا تھا۔ انہیں ان کے گھر کے قریب سے زبردستی اٹھا کر لے گئے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک واضح مثال ہے جبری گمشدگی کی، جو نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی...