چهارشنبه, می 15, 2024

خبریں

تازہ ترین

جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 35,233 ہو گئی: وزارت صحت غزہ

غزہ(ہمگام نیوز ) غزہ کی وزارتِ صحت نے بدھ...

دزاپ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

دزاپ(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز زاہدان میں نامعلوم نے...

کوہلو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوہلو (ہمگـام نیوز) کاہان کے علاقے چپی کچ میں...

کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

پسنی(ہمگام نیوز) کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔نعش اورماڑہ کے کنڈیلو کا رہائشی ہے والد کا نام حاجی ہاشم بتایا گیا ہے۔مرنے والا گھر کا واحد کفیل تھا جو ویگن کی چھت سے گر کہ جاں بحق ہوا تھا۔

پنجاب کوجانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا۔بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کشمور کے علاقے گھڑی ٹلوغ میں پنجاب کو جانے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پنجاب کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کاروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہے اور ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

بی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے شہرک میں بگنش کے مقام پہ آرمی کے قافلے کی پکٹ سیکورٹی پر معمور اہلکاروں پہ حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

پنجگور میں ایک شخص کی نعش ملی تربت میں ایک شخص ہلاک

پنجگور(ہمگام نیوز ) پنجگور خدابادان ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش بر آمد تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان ڈیم کے قریب ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمدہوئی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جس کی شناخت وسیم ولدشہید عبدالرحمن کے نام سے ہوئی جو 14اکتوبر کو لاپتہ ہوا تھا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی دریں ثنائتربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو تربت بازارر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالواحد...

بی ایس او آزاد کی جانب سے بلوچ اسیران کی عدم بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ لگایا گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنا ئز یشن آزاد جھا ؤ زون کی جا نب سے بلوچ اسیرلیڈر چیرمین زاہد بلو چ چیر مین ذاکر مجید ڈاکٹر دین محمد ،محمد رمضا ن بلو چ سمیع مینگل ارشا د بلو چ،عمر ان بلو چ، حاصل حسرت سمیت بلو چ اسیر ان کی عد م بازیا بی کیلئے احتجاجی کیمپ لگا یا گئے ،احتجا جی میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی احتجاجی کیمپ سے بی ایس او کے رہنماؤں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بی ایس او آزاد کی یہ احتجا جی کیمپ بی ایس او...