اتوار, مئی 19, 2024

خبریں

تازہ ترین

لورالائی میں 2 برادران کے مابین فائرنگ، تیسرا بھائی جاں بحق

لورالائی(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاع کے مطابق لورالائی میں لڑائی جھگڑے...

راسک، ایک بزرگ شخص کی لاش برآمد

راسک (ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ...

سرباز میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک جاں بحق

سرباز (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سرباز تا...

خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد

خضدار(ہمگام نیوز) یہاں آمد اطلاعت کے مطابق خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو شناخت کے لیئے خضدار کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارت میں القاعدہ اورداعش کے مشترکہ حملوں کی وارنگ جاری

نئی دہلی (ہمگام نیوز)این ایس جی کے ڈائریکٹر جنرل نے بھارت میں القاعدہ اورداعش کے مشترکہ حملوں کی وارننگ جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی این ایس جی جنرل جینت چودھری نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں القاعد ہ اورآئی ایس آئی ایس کے مشترکہ حملوں کاخطرہ ہے شدت پسند تنظیمیں القاعدہ اور داعش سیاحتی حب گوا کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ ان کا کہناہےکہ شدت پسند تنظیموں نے مشترکہ طورپر بھارت میں حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ جینت چودھری نے کہاکہ یہ حملے ممبئی 2008 میں ہونے والے حملوں سے کہیں زیادہ تباہی...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1757دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1757دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم جھاﺅ ہنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے کہاکہ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بلوچوں کے خلاف جو پالیسی بنائی ہے جس نہتے بلوچوں کو اغواءکرنا دوران حراست انہیں ٹارچر کرکے شہید کرنا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو بین الاقوامی اصولوں کے برعکس اغواءکرکے لاپتہ کرنا...

داعش میں طالبان کی شمولیت،صرف فنڈ اور حمایت حاصل کرنا ہے،مغربی میڈیا

اس اقدام سے طالبان کے درمیان دھڑے بندی میں اضافہ اور کشیدہ صورت حال پیدا ہوگی.رپورٹ طالبان کمانڈروں کی طرف سے اعلان طالبان گروپ اور ان کے سربراہ ملا عمر کے درمیان تقسیم کو واضح کرتاہے . ٹیلی گراف لندن/واشنگٹن (ہمگام نیوز)طالبان کمانڈروں کی طرف سے دولت اسلامیہ سے وفاداری کے اعلان کے بعد مغربی ذرائع بلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ پاکستان میں داعش کا پہلا قدم ہے ۔طالبان کے درمیان دھڑے بندی میں اضافہ اور کشیدہ صورت حال پیدا ہوگی،داعش سے وفاداری کا اعلان صرف فنڈ اور حمایت حاصل کرنا ہے۔طالبان کی پھوٹ سے خطے...

جنوبی کوریا کلچرفیسٹیول میں بلوچ کمیونٹی جنوبی کریا کے ساتھ مشترکہ اسٹال لگایا۔ بی ایس او آزاد

ساوتھ کوریا(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد آزاد جنوبی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا غیر ملکی کلچرفیسٹیول میں بلوچ کمیونٹی جنوبی کریا کے ساتھ مشترکہ اسٹال لگایا جس میں بلوچ تاریخ،ثقافت اور رسم و رواج کے متعلق جنوبی کوریا سمیت دوسرے ممالک کے عوام کو آگائی دی گئی اس فیسٹیول میں 40سے زائد ممالک نے اپنے اسٹال لگائے جبکہ بی ایس او آزاد نے فیسٹیول میں بلوچستان میں پاکستانی ظلم و جبر کے متعلق پمپلٹ تقسیم کی گی اورلوگوں کو بلوچستان میں جبری گمشدگیاں ، مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی اور پاکستانی فورسز کی بلوچ عوام پر ظلم...