شنبه, می 11, 2024

خبریں

تازہ ترین

بلوچ قوم کی مرضی ومنشاء کے بغیر ایک اونس معدنیات بھی نکالنا جوئے شیر لانے کے برابر ہوگا۔ حمل حیدر

(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل مومنٹ کے عالمی ترجمان حمل حیدر بلوچ نے کہا ہے ڈاکٹر مالک سمیت نام نہاد بلوچستان حکومت کی جانب 20 رکنی وفد کا فرانس دورہ اور ریکو ڈک منصوبہ بارے ٹی ٹی سی سے مزاکرات در اصل بلوچ قومی وسائل کی لوٹ مار کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا گمراہ کن ڈرامہ ہے۔ ریکوڈک میں دفن کربوں روپے کی قومی وسائل کا سودا کئی عرصہ پہلے طے پا چکا ہے۔ عالمی ترجمان نے کہا ٹی ٹی سی کمپنی کافی عرصے سے بیک ڈور چینل رابطوں کے ذریعے حکومتی اہلکاروں، پارلیمنٹ پرست بلوچوں اور...

بی ایس او (آزاد) آواران زون کا زاہد بلوچ اور ذاکر مجید کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

آواران(ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے آواران زون کے زیر اہتمام چیر مین زاہد بلوچ اور وائس چیر مین ذاکر مجید بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف آواران میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین و بچوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر چیر مین ذاہد بلوچ اور ذاکر مجید بلوچ کی بازیابی کے لئے نعرے درج تھے اورزاہد بلو چ 18مارچ سے خفیہ اداروں کے ہاتھوں گمشدگی کی شدید مذمت کی گئی تھی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بی ایس او آزاد کے رہنماؤں نے کہا...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1745دن بیت گئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1745دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے میر خورشید احمد جمالدینی نصیر احمد اور ان ک ے ساتھیوں نے لاپتہ افراد شہدااء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دشمن کے وہ ادارے جو بولچ نوجوانوں کی ذہنوں کو زہر آلود کررہے ہیں یا وہ میڈیا جو پوری دنیا کے سامنے بلوچ جدوجہد کو غلط انداز میں پیش کرنے میں پیش پیش...

کوئٹہ ، نامعلوم افراد کا ایک گھر پر دستی بم سے حملہ ،تین بچے زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے کانسی روڈ پر اللہ ڈنہ گلی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے تین بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نامعلوم افراد نے اللہ ڈنہ روڈ پر واقع امیر حمزہ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک لڑکا اور دو بچے زخمی ہوگئے ان میں حیات اللہ ،بی بی نمرہ اور بی بی مسلم شامل ہے زخمیوں کو فوری طور پر نجی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں پر دو بچے کو مرہم پٹی کے بعد فارغ کردیا گیا پولیس ذرائع...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آج مشکے میں ریاستی فورسز پر چار مقامات پر حملے کئے جس میں کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے شیرگی کے مقام پر ایف سی کی دو ویگو گاڈیوں کو نشانہ بنایا، ایک گاڈی راکٹ لگنے سے تباہ ہوا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوئے ہیں ، دوسری گاڈی کو فائرنگ سے نقصان اور سوار افراد ہلاک و زخمی ہوئے ، نوکجو میں فورسز کی گاڈی پر فائرنگ سے...