ہفتہ, جون 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج صبح...

ایرانشہر میں قابض ایرانی پولیس کی براہ راست فائرنگ سے دو بلوچ فرزند شہید

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) بروز جمعہ کو ایرانشہر میں پاستور...

نہبندان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ ایک بلوچ فرزند شہید، دو زخمی

نہبندان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز مطابق نہبندان کے ساحل...

سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

سراوان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز پیر کی شام سراوان...

سال کے آخر میں لاپتہ افراد اورمسخ لاشوں کی مکمل فہرست جاری کرینگے۔ نصراللہ بلوچ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اورسابقہ حکومت میں بالکل واضح فرق موجود ہے سابقہ حکومت کے دور میں لوگوں کو جب اٹھایا جاتا تھا اور بعد میں جب ان کی لاشیں ملتی تھی تو وہ شناخت کے قابل ہوتی تھی اور ان کے جیب سے پرچی ملتی تھی کہ فلان شخص کی لاش ہے مگر موجودہ حکومت کے دور میں جن لوگوں کو اٹھایا تھا بعد میں ان کی لاشیں شناخت کے قابل نہیں ہوتی انہوںنے دعویٰ کیا اس حکومت کے دور میں ابھی تک 400افراد...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے اہل خانہ اور لواحقین کی پریس کلب کے سامنے کیمپ میں ہڑتال جاری

کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے اہل خانہ اور لواحقین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگائے گئے کیمپ میں ہڑتالی ہفتہ کو 1759ویں روزبھی جاری رہی ۔ہفتہ کو بلوچ یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماوں نے کیمپ آکر ہڑتال پر بیٹھے افراد سے اظہارر یکجہتی کیا اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرکے ان کو چھاونیوں میں تبدیل کرکے انہیں فورسز کے حوالے کرنے کا عمل بلوچوں کی ترقی کی ضمانت سمجھاجاتا ہے اور نہتے بلوچ طلباءانکے سربراہوں کو...

ایرانی فورسزکا ایک بارپھر سےمشرقی بلوچستان پہ حملہ

خاران(ہمگام نیوز) ماشکیل کے علاقے میں ایرانی فورسز نے پانچ گولے داغے جو کھلے میدان میں گر کر پھٹ گئے۔یہاں آمد اطلاعات کے مطابق کل ایرانی فورسز نے مشرقی بلوچستان کے علاقے ماشکیل پہ پانچ گولے داغے جو کھلے میدان میں گر کے پھٹ گئے۔ایران کی عسکریت پسندوں کو خلاف کاروئی کی دھمکی کے بعد یہ مسلسل تیسرا واقع ہے جس میں ایرانی فورسز  نے مشرقی بلوچستان میں کاروایاں کی  ہیں۔اس سے پہلے نوکنڈی کے علاقے میں داخل ہوکر علاقہ مکینوں کو چھ گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا۔

لورالائی ایف سی چھاونی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں . بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان جئیندبلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوتے کہا کہ گذشتہ رات لورالائی کے علاقے گرسنڈی میں ایف سی کی چھاونی پہ ہمارے سرمچاروں نے راکٹوں سے حملہ کیا جو قابض فورس کے کیمپ میں گرے جس سے قابض دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کارروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے۔

سول آبادیوں پر فوجی یلغار شدت سے جاری ہے۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ،اغواء، مارواور پھینکو، سول آبادیوں پر فوجی یلغار شدت سے جاری ہے،ہر روز بلوچستان کے کسی نہ کسی علاقے میں ایف سی یا ریگولر آرمی اپنی دہشت پھیلانے کیلئے چادر و چار دیواری کی پامالی اور خواتین و بچوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ گھروں میں لوٹ ما ر کو جاری رکھا ہوا ہے،مرکزی ترجمان نے کہا کہ کل جمعرات کے روز ضلع کیچ میں مند کے علاقے مہیر میں عام بلوچوں کے گھروں پر دھاوا...