چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

کوئٹہ، ڈاکٹر امیر بخش اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر امیر بخش کو اغوا کر لیا، بدھ کی صبح آفس جاتے ہوئے سریاب روڈ سے دو ٹو ڈی کاڑی میں سوار مسلح افراد نے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب سےMNCH پروگرام کے بلوچستان میں ہیڈ ڈاکٹر امیر بخش کو اغوا کر لیا جنکا تعلق بلوچستان کے شورش زدہ علاقے کیچ سے تھا، پچھلے پانچ سال میں25 ڈاکٹر بلوچستان سے اغوا کیے گئے جن میں سے کچھ کی لاشیں اور باقی بھاری تعاون ادا کرنے کے بعد رہا ہوئے ہیں

مکران آپریشن: پنجگور فوج کے بربریت کے نشانے پر

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے پروم پاکستانی فورسز کا زمینی و فضائی آپریشن جاری،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم دھمگ میں فورسز کی جانب سے دوپہر سے آپریشن جاری ہے،پروم کے علاقے پُل آباد میں فورسز نے تا حال آپریشن کر کے درجن سے زائد افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے،واضح رہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے گرینڈ آپریشن کے اعلان کے ساتھ دو روز سے پنجگور ،پروم فورسز کی غیر معمولی نقل و حرکت جاری تھی،زمینی فوج کو گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل ہے پل آباد اور...

داعش حکمت عملی کے تحت جنسی تشدد کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

ہمگام نیوز۔ شدت پسندوں کی حکمت عملی یہ رہی کہ وہ عورتوں اور بچوں کو ان کے خاندانوں سے علیحدہ کر کے عراق کے دیگر علاقوں اور شام میں لے جاتے اور وہاں انھیں فروخت کردیا جاتا یا شدت پسندوں سے ان کی شادیاں کر دی جاتیں۔ داعش کے شدت پسند عراق کی اقلیتی یزیدی برادری کو حکمت عملی کے تحت آبروریزی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ انکشاف انسانی حقوق کی ایک موقر بین الاقوامی تنظیم "ہیومن رائٹس واچ" نے بدھ کو اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کیا جس میں گزشتہ دس ماہ کے دوران شدت پسندوں...

بلوچستان آنے والے مزدوروں کیلئے این او سی لازمی قرار

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت میں عسکری تعمیراتی کمپنی FWOکے 20اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعہ کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نیبلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی کو لازمی قرار دے دیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان سے جاری بیان کے مطابقبلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو آئندہ سے لازمی طور پر این او سی لینا ہوگی اور ٹھیکیداروں کو مزدوروں کے کوائف محکمہ داخلہ میں جمع کرانا ہوں گے۔یہ فیصلہ تربت میں ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو کے اہلکاروں پر حملے کے بعد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ...

چین کی توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے پاکستان نے بلوچ نسل کشی میں شدت لائی ہے ۔حیربیار مری

لندن ( ہمگام نیوز)  بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان خاص طور پر مکران میں پاکستانی فوج نے اپنے سر گرمیوں میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے ، گذشتہ طویل عرصے سے جاری آپریشنوں کے تسلسل میں مزید شدت پیدا کردی ہے ۔ بلوچستان کے علاقے مکران میں آپریشنوں کے شدت کے پیچھے اصل محرک پاکستان چین معاہدات ہیں ، پاکستان گوادر بندر گاہ سمیت مختلف بلوچ وسائل چین کے حوالے کرنے کے بعد اب چین کے معاشی و دفاعی مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان وسائل...