جمعه, نوومبر 15, 2024

خبریں

تازہ ترین

مشکے میں زیر تعمیر تعلیمی ادارے کی عمارت زمین بوس

آواران(ہمگام نیوز) مشکے میں 72لاکھ روپے سے زیر تعمیر تعلیمی ادارے کی عمارت دوران تعمیر زمین بوس ہوگئی۔ زلزلہ متاثرین کی جانب سے تشویش کا اظہارعلاقے میں فوری طور پر مانیٹرنگ ٹیم روانہ کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات مطابق مشکے کے علاقہ دمب شاہوانی میں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول کا منصوبہ جاری ہے ۔ جس کی لاگت 72لاکھ روپے ہے ۔لیکن اس تعلیمی ادارہ کی عمارت دوران تعمیر دھڑام سے گرگئی ۔ چھت گرنے اور دیواروں میں دراڑیں پڑنے کی وجہ سے اس تعلیمی ادارے کا منصوبہ تعمیر کے دوران ہی اپنی حیثیت کھو بیٹھ گیا ۔ زلزلہ متاثرین نے...

گوادر بندرگاہ کو کمرشل کرنے کی تیاریاں مکمل ،مچھلیوں کی کھیپ 11مئی کو برآمد کی جائیگی

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر بندرگاہ کو کمر شل بنیادوں پرآ پریٹ کر انے کے لےئے تیاریاں شروع کر دی گئیں،11مئی کو مچھلیوں کی کھیپ بر آمد کی جائے گی۔ شفمنٹ کنٹینر کی تقر یب میں وفاقی وزیر بندرگا ئیں و جہاز رانی اورپا کستان میں چائنا کے پو لیٹیکل کو نسلر شرکت کر ینگے۔ گوادر بندرگاہ کو چلانے والی چا ئنا اور سیز پورٹ ہولڈنگ پرا ئیوٹ کمپنی اور جی پی اے نے گوادر بندرگاہ کو تجارتی بنیادوں پر بروئے کا ر لانے کے لےئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں پہلے مر حلے میں ما ہی گیری کی مقامی صنعت...

بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں بھی حقوق کے حصول میں ناکام ہوگئی ہیں، شاہ محمود قریشی

چاغی(ہمگام نیوز) بلوچستان کے عوام کو حقوق نہ دینے سے احساس محرومیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے قوم پرست جماعتیں بھی حقوق کے حصول میں ناکام نظر آتی ہیں ملک میں تبدیلی اب ناگزیر بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکنڈ وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام دالبندین بازار میں منعقدہ جلسہ عام سے ٹیلیفونک خطاب کے دوران کیا، اس موقع پر جلسہ عام سے انصاف یوتھ ونگ کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری میر بابر مرغزانی انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ...

بولان میڈیکل کالج کے پرنسپل کی نااہلی کیخلاف بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) آج بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بولان میڈیکل کالج میں پرنسپل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پرنسپل بی ایم سی کو بروقت کالج کی بہتری کے حوالے سے اقدام کا کہا تو انہوں نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی، ہمارے کوششوں اور حمایت کے باوجود آج تک نئے کلاسز کا اجراء نہ ہوسکا، جن کا انٹر ی ٹیسٹ دسمبر 2014میں ہواتھا جو کہ پرنسپل کی انا اور نا اہلی کی وجہ سے تاخیر کاشکار ہے، جس سے طلباء وطالبات...

پسنی، گوادر پورٹ سے آنے والی ٹرکوں کو جلادیا گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)پسنی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کھاد لیکر جانے والے 2ٹرالروں کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گوادر سے یوریا کھاد لیکر کراچی جانے والے 2ٹرالروں کو نامعلوم مسلح افراد نے پسنی کے علاقے شادی کور میں آگ لگادی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔