چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

بلوچستان میں سیکورٹی سنبھالنے کے لیئے تیار ہیں۔ ایران

تہران (ہمگام نیوز) ایران نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ان علاقوں میں سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے جہاں پاکستان کی رٹ موجود نہیں جب کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مشترکہ آپریشنز کی تجویز بھی پڑوسی ملک کو دی ہے۔ اس بات کا اعلان ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق عبدالرضا رحمانی نے کہا کہ ہم پاکستان اور افغانستان کے ساتھ ان کی سرزمین پر دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشنز کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران پاکستان کو اس کے کچھ حصوں میں سیکیورٹی فراہم کرنے کے...

بلوچستان مختلف واقعات میں ڈاکٹر سمیت 3 ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر سمیت3افراد کو ہلاک جبکہ خاتون کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بولان کے علاقے بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر امان اللہ کو ہلاک جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر نرس زخمی ہوگئی ۔ بارکھان کے علاقے میں بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد کو ہلا ک کردیا۔دکی میں بھی نامعلوم افراد نے بس سے اتار کرایک شخص کو ہلاک کردیا۔ لیویز نے نعشوں اورزخمی کوہسپتال پہنچادیا جہاں دو نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی...

لاپتہ افراد کے لواحقین کا ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج

کوئٹہ (ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے لاپتہ بلوچ فرزندوں کی عدم بازیابی کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگادیا گیا۔احتجاجی کیمپ کی قیادت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ کر رہے ہیں،جبکہ کیمپ میں فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی شاری بلوچ، لاپتہ قذافی،عبدالحیات،عبدالباقی،علی اصغر بنگلزئی،سمیع مینگل و دیگر کے لواحقین بھی شامل احتجاج ہیں جبکہ وکیلوں اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ لاپتہ بلوچ لواحقین کی جانب سے احتجاج کو کئی...

بی این ایف کا 15 اپریل کو ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے مکران اور مقبوضہ بلوچستان کے دیگر مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے ہونے والے آپریشن و اس کے نتیجے میں ہونے والی نہتے بلوچ عوام کی شہادتوں و گرفتاریوں کے خلاف 15اپریل بروز بدھ بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز تسلسل کے ساتھ ہونے والی دہشتگردانہ کاروائیوں میں روز نئی شدت لا رہی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ گزشتہ روز ڈاکٹر مالک کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس اور آپریشن کے اعلان کے بعد مکران کے مختلف علاقوں...

تربت: پاکستانی فورسز نے پانچ لاشیں سول ہسپتال پہنچادیں

کیچ(ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے گیبن و گرد نواح میں پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری، یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی آرمی نے کیچ سے منسلک علاقہ گیبن و گرد نواح کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور گھر گھر سرچ آپریشن کے نام پر خواتین و بچوں کو انتہائی جارحیت کا نشانہ بنانے کے ساتھ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ لوگوں کو گھروں سے نکال کر لائن میں کھڑا کر کے گولیوں سے بھوند دیا جا رہا ہے۔جس سے 13لوگوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ جمعدار عرف حیات نامی شخص کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے جسے...