کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری ایک بیان میں 28مئی کویوم مذمت کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 مئی کو بلوچ عوام مکمل یوم سیاہ کے طور پر منائیںآج سے 17سال قبل ریاست پاکستان بلوچستان کے علاقہ میں چاغی میں جوہری تجربات کے زریعہ ماحول کو ہلاکت خیز اور جان لیوا بنادیا تھاتمام تر بین الاقوامی دباؤ کے باوجود ریاست نے بلوچ سرزمین کا ٹیسٹ زون کے طور پر انتخاب کرکے راسکو ہ کے مقام پر...
لندن (ہمگام نیوز) کنزرویٹو نے دارالعوام میں اکثریت کی ضرورت سے چار نشستیں زیادہ حاصل کر لی ہیں۔۔ اور یوں، ڈیوڈ کیمرون کو حکومت بنانے کے لیے کسی پارٹی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے
عام انتخابات میں واضح اکثریت سے جیتنےکے بعد، ڈیوڈ کیمرون جمعے کے روز اپنی غیرمعمولی فتح کا جشن منا رہے ہیں۔ انتخابی نتائج کے ذریعے، عوام نےایک بار پھر ان پر اپنا اعتماد ظاہر کرتے ہوئے دوسری مدت کے لیے برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب کیا ہے۔
ڈیوڈ کیمرون نے اپنی کامیابی کو ’شیریں فتح‘ قرار دیا ہے۔
برطانیہ کے 650 انتخابی حلقوں کے مکمل نتائج آنے کے بعد،...
تمبو(ہمگام نیوز )نصیرآباد کے مختلف علاقوں سے چار روز قبل اغواءہونے والی چار خواتین تین بچوں سمیت پندرہ افراد کو پولیس بازیاب نہ کرسکی مغویوں کے ورثاءمیں تشویش کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق نصیرآباد میں شدید گرمی کی وجہ سے پولیس سو گئی اغواءکار جاگ اٹھے چار روز کے دوران مسلح غواءکاروں نے گن پوائنٹ پر چار خواتین تین بچوں سمیت پندرہ افراد کو اغواءکر لیا گیا لیکن چار روز گزرنے کے باوجود پولیس مغویوں کو بازیاب کرنے میں ناکام ہوچکی ہے جس کی وجہ سے مغویوں کے ورثاءمیں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے...
کراچی(ہمگام نیوز) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے گلگت میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ہدف پاکستانی وزیر اعظم تھے لیکن وہ بچ گئے کہ وہ کسی اور ہیلی کاپٹر میں سوار تھے طالبان ترجمان نے مزید کہا کہ حملے کی ویڈیو جلد جاری کریں گے ۔ واضح رہے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں غیر ملکی سفیروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوئیں
کابل (ہمگام نیوز) افغانستان میں حکومتی افواج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں طالبان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کر دی ہے ،طالبان حال ہی میں ہونے والی جھڑپوں میں صوبائی دارالحکومت قندوز کے قریب پہنچ گئے تھے اور اس لڑائی کی وجہ سے ہزاروں افراد نے نقل مکانی بھی کی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق افغان حکام کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں دولتِ اسلامیہ کے تربیت یافتہ غیر ملکی جنگجو بھی طالبان کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔صوبائی گورنر محمد عمر صافی کے مطابق اب تک 35 غیرملکی جنگجوؤں کی لاشیں مل...