جمعه, نوومبر 15, 2024

خبریں

تازہ ترین

پاکستانی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ غیر ملکی سفیر سمیت 6 ہلاک

گلگت(ہمگام نیوز) پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا ہے۔فوج کے مطابق ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی اور اس حادثے میں چار غیر ملکیوں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ہلاک شدگان میں دو پائلٹوں کے علاوہ ناروے اور فلپائن کے سفیر اور ملائیشیا اور انڈونیشیا کے سفیروں کی بیگمات شامل ہیں۔فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق یہ حادثہ جمعے کی صبح نلتر کے علاقے میں پیش آیا۔ٹوئٹر پر انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ...

حکمران ریکوڈک کا سوداکرچکے، بریفنگک بیانات دھوکہ ہیں، بی این پی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمران ریکوڈک کا سودا کر چکے ہیں اب بریفننگ، بیانات ، تقاریر سب عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے متوقع مردم شماری چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی میں ہرگز قبول نہیں افغان مہاجرین بلوچستان کی معیشت مذہبی جنونیت ، فرقہ واریت ، طالبانائزیشن میں کلیدی کردار ادا کیا اس سے کسی بھی صورت انکار ممکن نہیں بلوچستان کا ہر طبقہ فکر اس بات کا علم رکھتے ہیں کہ انہی کی وجہ سے بلوچستان میں انتہاء پسندی فروغ پا چکی ہے لیکن بلوچستان حکومت کے...

اسلپنجی سے اغواء ہونے والے تین نوجوان بازیاب

مستونگ (ہمگام نیوز) تحصیل دشت کے علاقہ اسپلنجی سے9 مارچ کو اغوا ہونے والے تین نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر آپریشن کے دوران مستونگ کے شورش زدہ علاقہ اسپلنجی سے تین نوجوان شوکت بنگلزئی ظفر بنگلزئی اور فاروق بنگلزئی اغوا ہوئے تھے گزشتہ روز تینوں نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔

کوئٹہ میں ڈیڑھ ہزار کیمرے نصب کردیئے ہیں، سیکرٹری داخلہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) صوبائی ہوم سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ( ر) اکبر درانی نے کہاہے کہ گوادر کاشغر منصوبہ مکمل ہونے اور گوادر پورٹ کے فعال ہونے سے بلوچستان میں ایک ترقی کا انقلاب آجائے گا۔ اور ہزاروں افراد کو روز گار ملے گا حکومت مکمل طورپر بلوچستان میں سیکورٹی فراہم کرے گی کوئٹہ شہر میں 1447ء کیمرے لگائے جارہے ہیں جو پورا کوئٹہ کو کنٹرول کرینگے اس کے لئے باقاعدہ کنٹرول روم بنایا جا رہاہے اور اس منصوبے پر ڈیڈ کروڑ روپے سے زیادہ رقم خرچ ہوگی وزیر اعلیٰ بلوچستان اس منصوبے کو فوری طورپر مکمل کرنے کیلئے ہدایت جاری...

میری حوالگی کا مطالبہ چین کو خوش کرنا ہے ۔ نواب براہمدغ بگٹی

سویزلینڈ(ہمگام نیوز) بلوچ جلاوطن رہنما اور قائد بلوچ ریپبکن پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کےایک  اخبار کو دیئے گئے انٹرویوں میں کہا ہماری پارٹی کا نعرہ و منشور بہت واضح ہے ایک آزاد اور خود مختار بلوچ ریاست۔ انہوں نے پاکستان کے سوئز حکومت کو ان کی حوالگی کے بارے میں  تبصرہ  کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات محض چین کو خوش کرنے کے لیے  کہی گئی ہے تاکہ پاک چین 46 بلین ڈالر معاہدہ  جو گوادر میں سرمایہ کاری کے لیے کیے گئےاورچین کو  تسلی ہو سکے۔ کیونکہ ماضی میں چینی انجنیئرز پر بلوچستان میں کئی حملے ہوچکے ہیں۔  ایک...