چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی فضائی حملے میں شامی ٹیلی ویژن کی میزبان صفا احمد ہلاک

دمشق:(ہمگام نیوز) شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق، اسرائیلی...

اسرائیل کی نظریں فلسطین اور لبنان کے بعد ترکیہ پر ہیں، ترک صدر طیب اردگان

استنبول:(ہمگام نیوز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل...

برطانوی وزیرِ اعظم کی ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی شدید مذمت

لندن:(ہمگام نیوز) برطانوی حکومت نے ایران کے اسرائیل پر...

اسرائیل نے ایران سے بدلہ لینے کا عزم کیا

یوروشلم:(ہمگام نیوز) آئی ڈی ایف ایران کے حملوں کے...

ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے اپنے شہریوں کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا

یوروشلم:(ہمگام نیوز)اسرائیل نے ایران کی جانب سے کیے گئے...

آرمینیا کے باشندوں کا قتل عام پچھلی صدی کی پہلی نسل کشی تھی، پوپ فرانسس

ہمگام نیوز۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے پہلی عالمی جنگ کے دور میں آرمینیا میں عثمانی ترکوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کو ’بیسویں صدی کی پہلی نسل کشی‘ قرار دیا ہے، جس پر ترکی کا برہم ہونا یقینی ہے۔ ویٹیکن سے اتوار بارہ اپریل کو موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق پاپائے روم نے اس بارے میں اپنے موقف کا اظہار آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کے سو برس مکمل ہونے کی مناسبت سے کیا۔ پاپائے روم پوپ بننے سے پہلے ارجنٹائن میں اپنے قیام کے برسوں سے ہی آرمینیائی باشندوں...

بنگلہ دیش: جنگی جرائم میں ملوث جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی

ڈھاکا(ہمگام نیوز)  بنگلہ دیش نے 1971 کی جنگ آزادی میں انسانیت کے خلاف جرائم ثابت ہونے پر جماعت اسلامی کے ایک سینئر رہنما کو پھانسی دے دی۔ ڈھاکا کی مرکزی جیل کے ایک سینئر افسر اور میڈیا نے بتایا کہ محمد قمر الزمان کو ہفتہ کی رات مقامی وقت کے مطابق 10 بجے پھانسی دی گئی۔ استغاثہ نے دعوی کیا تھا کہ جماعت اسلامی کے نائب سیکریٹری جنرل قمر الزمان نے 1971 میں پاکستانی فوج کی مدد کیلئے ایک عسکری گروپ کی سربراہی کی۔ استغاثہ کا یہ بھی دعوی تھا کہ قمر الزمان کم از کم 120 نہتے کسانوں کے قتل کی...

خان قلات سے قومی دھارے پر نہیں بلکہ پشتون‘ بلوچ معاملات پر بات ہوئی تھی، محمود خان اچکزئی

 کوئٹہ(ہمگام نیوز )پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خان آف قلات سے ملاقات کے دوران قومی دھارے پر نہیں بلکہ پشتون‘ بلوچ معاملات پر بات کی ہے بلوچستان میں جوبھی حکومت کا سربراہ ہو ہمارے لیے محترم ہے ماضی کی غلطیوں کا ازالہ نہ کرنے کی وجہ سے ہم مشکلات سے دوچار ہے شاہد نواز شریف کو تاریخ معاف کرینگے جنہوں نے عوامی سوچ کو سمجھ کر حکومت چلانے پر ترجیح دی ہے پاکستان ہمارا ملک جبکہ افغانستان مادر وطن ہیں۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز سرکاری ٹی...

بی ایل اے نے شہید رحمدل کوسگار بلوچ کا اعزازی خطاب دے دیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روز مچھ کے قریب ریاستی فورسزز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے تینوں نوجوان ہمارے تنظیم کے ساتھی تھے رحمدل مری عرف ماما مہندو المعروف ماما تنظیم کے اہم کمانڈر تھے رحمدل عرف ماما ویسے تو بچپن سے ہی قومی تحریک سے وابستہ رہے لیکن تنظیم کے پلیٹ فارم سے 2005 سے باقاعدہ جدوجہد شروع کی رحمدل مری عرف ماما نے شروع دن سے ہی انتہائی ذمہ داری اور جانفشانی تنظیمی ذمہ داریوں کو سرانجام دیا اور بہت ہی کم عرصے میں ایک...

بلوچستان میں 3 ماہ میں 30 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، رپورٹ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان تین ماہ کے دوران بم دھماکوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات نے 30اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، مختلف علاقوں سے چوبیس افراد کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ اس سال کا پہلا واقعہ یکم جنوری کو ضلع سبی میں ہوا ،جہاں  فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے،سات جنوری کو آوارن میں لیویز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے،آٹھ جنوری کو کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی...