دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کیخلاف پاکستان کی قرار داد منظور

جنیوا(ہمگام نیوز)  اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کی قرار داد منطورکرلی ہے ۔پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد کے حق میں 29جبکہ مخالفت میں 6 ووٹ ڈالے گئے ۔ قرار داد پاکستان کے مندوب ضمیر اکر م نے پیش کی جس میں ڈرون حملوں کے دوران عام انسانوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہارکیاگیاہے اور رکن ممالک پر زوردیا گیاہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے ڈرون سمیت تمام اقدامات عالمی قوانین کے تحت...

مستونگ آپریشن، پاکستانی فورسز کامسلح تنظیم کے 5 افراد ہلاک کرنے کا دعویٰ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ چھ زخمی ہوگئے۔ ایف سی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع پر مستونگ کے علاقے کردگاپ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اس دوران ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو ا جس کے نتیجے میں پانچ حملہ آور ہلاک اورچھ زخمی ہو گئے۔ترجمان کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ان کا یہ کہنا تھا کہ حملہ آور وں کے...

خاران میں ضلعی ویونین چیئرمین تین افراد سمیت گرفتار کرلئے، بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ خاران کے علاقے لجے سے ہمارے سرمچاروں نے خاران کے ضلعی چیئر مین صغیر بادینی ، یونین کونسل تملک خاران کے چیئرمین محمد اعظم کو ایک لیویز اور دو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے ۔ نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ترجمان نے کہا کہ بلوچوں کو پاکستانی الیکشن و ایسے اداروں سے دور رہنے کی بارہا تنبیہ کی گئی ہے کیونکہ یہ قابض ریاست کے حصہ دار ہوتے ہیں اور یہ پاکستانی مفادات و بلوچ دشمنی میں ایک ٹول کے طور پر استعمال ہوتے...

یومِ سیاہ کے حوالے سے بی این ایم کا لندن میں مظاہرہ

لندن (ہمگام نیوز) 27مارچ بلوچستان پر پاکستانی قبضے کیخلاف لندن میں برطانیہ کے پارلیمنٹ کے سامنے ایک مظاہرہ کیا گیا ۔بی این ایم لندن زون کے زیر اہتما م اس مظاہرے میں سرگرم بلوچ جہد کارو و کارکنان نے شرکت کی۔شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جس پر 27مارچ کو بلوچستان پر جبری قبضہ کیخلاف نعرے درج تھے۔مظاہرے کے شرکاء نے بلوچستان پر پاکستانی قبضے اور بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی انسانی حقو ق کی سنگین پامالیوں ،لوگوں کو اٹھا کر لاپتہ کرنے اور انکی لاشوں کی بر آمدگی سمیت فوجی آپریشن دوران گھروں کو نذر آتش کرنے...

وڈھ : نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کرکے ایک بھائی کو ہلاک جبکہ دوسرے بھائی کو زخمی کرکے فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلو م مسلح افراد نے تحصیل خضدار کے علاقے وڈھ کے علاقہ کاکاہیر میں ایک گھر میں گھس کر گہری نیند میں سوئے ہوئے دو بھائیوں خدابخش اور واحد بخش پر فائرنگ کردی جس سے خدا بخش ہلا ک ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا بھائی واحد بخش زخمی ہوگیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے لیویز نے ہلاک ہونے والے اور زخمی...