دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

چمن میں بم دھماکہ ایک بچہ جاں بحق جبکہ 16افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )چمن میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 16افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو چمن کے علااقے تاج روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پرہی جاں بحق جبکہ 16افراد زخمی ہوگئے نعش اورزخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا دھماکے متعددگاڑیاں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن پانی کی پائپ دھماکہ سے اڑادیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ڈیرہ بگٹی میں پیر کو ہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے 8انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد یا تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضٗلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کومیں نامعلوم افراد نے آٹھ انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد یا جس سے علاقے میں گیس کی سپلائی منقطع ہوگئی واقع کی اطلاع ملتے ہی گیس کمپنی کا عملہ اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ۔دریں اثناء ڈیربگٹی کے علاقے توبہ ناتکی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے چار انچ کی پانی...

سیا سی و مسلح تنظیمیں بی ایس او کے معاملات میں مد اخلت بند کرد یں۔ اتھل زون

اوتھل ((ہمگام نیوز))بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آ زا د او تھل زو ن کا جنر ل با ڈی اجلا س زیر صد ر ات زو نل صد ر منعقدہو ا۔ اجلاس میں آ ئینی بلا ک کے نما ئند ے نے شرکت کیا اور مرکزی سرکلر سمیت زو نل رپو رٹ، تنظیمی امور و آئند ہ لائحہ عمل کے ایجنڈوں پربحث کے بعد نئی زونل باڈی تشکیل دی گئی ۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر بحث کرتے ہوئے کہا گیا کہ ماد ر و طن کی آ زادی کے لیے قو م کے ہر طبقہ فکر کو اپنا کردار ادا...

زہر ی میں عبدالرحمن مغل قتل اور بلوچستان بھر میں ریاستی جبر و تشدد کی مذمت۔بی ایس ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے ایک مرکزی ترجمان میں انجمن تاجران زہری کے صدرعبدالرحمن مغل کے بہیمانہ قتل اور بلوچستان بھر میں جاری ریاستی جبر و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے چین و پاکستان معائدات کے بعد بلوچ قومی جدوجہد کو کاؤنٹر کرنے کے لئے ریاست بلوچ نسل کشی کے سلسلہ کو تیز کردیا ہے مکران سمیت بلوچستان میں بھر میں بلوچ آبادیوں کے خلاف ریاست کی جانب سے جارحانہ کاروائیوں میں غیر معمولی شدت دیکھنے میں آرہی ہے ویسے...

تربت فائرنگ ایک قتل،مشرقی بائی پاس فائرنگ پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت نے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تٖفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نامعلوم افراد نے تربت کے علاقے ملک آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اعجاز کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی ۔ مشرقی بائی پاس میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کو مشرقی بائی پاس کے علاقے پولیس ٹرننگ سینٹر...