دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

بی ایل ایف کا پاکستان آرمی کی گشتی ٹیم پر حملے کا دعوی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کولواہ میں بزداد پمپ کے مقام پر سرمچاروں نے آرمی کی گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے کئی اہلکاروں کو ہلاک اور کئی کو زخمی کیا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

پاکستان بلوچ قوم پر اسلام کے مقدس نام کو استعمال کر کے قابض ہوئی ہے :ماما قدیر

کراچی (ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے بلوچ اسیران کی جانب سے لگائی جانے والی احتجاجی کیمپ کو 1905دن ہو گئے۔ کراچی میں قائم لواھقین کی کیمپ مین مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے دورہ کر کے بلوچ اسیران کی لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ لواھقین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچ لاپتہ اسیران کی بازیابی کے لئے ہونے والی جدوجہد مظلوم قوموں کے لئے ایک زندہ مثال ہے۔ دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم و نا انصافی کے خلاف لوگ اُٹھیں گے وہ ماما قدیر و ساتھیوں کی جدوجہد کو اپنے لئے...

کوہلو۔ مسلم لیگ کے دفتر پہ بی ایل اے کا حملہ

کوہلو(ہمگام نیوز) ۔۔ کوہلو میں آج صبح پاکستان مسلم لیگ کے دفتر پہ حملہ کیا گیا ، حملے کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ لبریش آرمی نے قبول کی ، بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام  سے فون پہ بات چیت کرتے ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ریاستی مخبر ربوزنگ مری کے لئے ایک وارننگ ہے کہ وہ اپنی بلوچ دشمن سرگرمیوں سے باز رہیں ، بی ایل اے کے ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی جدوجہد بلوچ وطن کی آزادی...

بی ایل ایف نے فورسز پرحملے ذمہ داری قبول کر لی۔

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سٹیلائٹ کے ذریعے این این آئی کو بتایا پنجگور کے علاقے پروم میں سرمچاروں نے ایف سی کی مورو کیمپ پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کرکے6 اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا،پسنی شادی کور ڈیم کی تعمیراتی کمپنی کے سیکورٹی اہلکاروں کے درجن سے زیادہ ہتھیار قبضہ میں لے لیے،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ ڈیرہ بگٹی ایک زوردار دھماکہ، پنجگور فورسز کیمپ پر راکٹ فائر

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ 3افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ضلع ڈیرہ بگٹی پاکستان چوک کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہو ا جس سے تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ چوک کے قریب دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچا دیا ۔پنجگور سیکورٹی فورسز کیمپ پر راکٹ فائر تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں واقع سیکورٹی فورسز کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو احاطے میں گر کر زوردار...