سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

آزاد بلوچ ریاست ہی بلوچ و پاکستان کے مسئلے کا حل ہے۔ ماما قدیر بلوچ

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بھوک ہڑتالی کیمپ9 189ویں دن میں داخل ہو گئی۔ لاپتہ بلوچ اسیران و شہدا کی لواحقین سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے بلوچ یکجہتی کونسل کے چیئرمین عبدلوہاب بلوچ سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کراچی میں قائم کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لواحقین کی ہرممکن مدد کرنے کی یقین دھانی بھی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چئیرمین ماما قدیر بلوچ سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بلوچ سماج میں موجود خوف و بے یقینی کی صورتحال کی اصل سبب ریاستی فورسز کی بلوچستان میں...

بجلی کے کمھبے تواتر سے اڑانے سے بلوچستان کے زمیندار پریشانی میں مبتلا

کوئٹہ :ہمگام نیوزــــ نصیر آباد ، نوتال کے قریب نامعلوم افراد نے گدوسے سبی آنے والے 220کے وی کے دو ٹاروز کو دھماکےسے اڑا دیا جس کے سبب  سبی کچھی سمیت بلوچستان کے 19اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے،بجلی کے ٹاورز کو بار بار تباہ کرنے بلوچستان کے مقامی زمیندار شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور ساتھ بلوچستان کی اپنی بجلی کی لائنوں کو تواتر سے تباہ کرنے سے بلوچ  عوام  معمولات  بھی بری طرح متاثر ہے

بی ایل اے نے چیف جسٹس بلوچستان پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ہمگام نیو۔۔۔بی ایل اے نے چیف جسٹس بلوچستان پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کےذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے نوشکی کے علاقے ریکو کے قریب چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ ہر وہ شخص جو بلوچ قومی وسائل کی لوٹ کھسوٹ اور نسل کشی میں قابض ریاستی اداروں کی معاونت کرے گا وہ ہمارے نشانہ پر ہے۔ اس کے علاوہ مین ہائی ویز...

ایمیزون کی جنگل میں قدیم تہزیبوں کی تلاش

سائنسدانوں نے ایمیزون کے جنگل میں قدیم تہذیبوں کی تلاش کے لیے ڈرونز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ڈرون لیزر سے لیس ہوں گے جن سے ان گھنے جنگلات میں ہزاروں برس پرانی تعمیرات کی تلاش میں مدد ملے گی۔ اس منصوبے کا مقصد یہ اندازہ لگانا ہے کہ یہ قدیم آبادیاں کتنی بڑی تھیں اور ان کے باسیوں نے لینڈ سکیپ میں کس حد تک تبدیلیاں کی تھیں۔ محققین نے اس منصوبے کا اعلان سان ہوزے میں سائنسی ترقی کی امریکی ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں کیا۔ برطانوی ماہرین کی سربراہی میں سرانجام پانے والی تحقیق کے لیے...

پاکستان کو دہشت گردی کے جنگ میں دورخی پالیسی ترک کرنا ہوگا : امریکہ

امریکی کانگریس نے امریکہ کی پاکستان کے بارے میں پالیسی میں بڑی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں میں صحیح معنوں میں تب تک کوئی شراکت نہیں ہو سکتی جب تک کہ پاکستان تمام دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مکمل طور سے تعلقات نہیں ختم کرتا۔ ایوان نمائندگان میں امورِ خارجہ کی کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ زاوئے نے امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کے معاملے میں ایک نیا رخ اپنانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے لکھا ہے، ’ہم گزارش کرتے ہیں کہ آپ پاکستان پر سفری پابندیاں...