چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

 پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان اور وشبود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ صحت کے ڈاکٹرجمعہ خان ولد رسول بخش اور لیویز اہلکار عبدالروف ولد شکر محمد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق جمعہ خان وشبود میں واقع اپنے کلینک پر بیٹھا تھا کہ اسے ایک گاڈی میں سوار مسلح افرادنے اغواءکرنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت کرنے پر اسے گولیاں مارکر شدید زخمی کیا گیا جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے جبکہ گرمکان میں لیویز اہلکار کی ہلاکت نامعلوم موٹر...

ڈیرہ بگٹی 18 انچ قطر کی پائپ لائن اڑا دیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نامعلوم افراد نے پیر کوہ کے علاقے میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیاجس کی وجہ سے پلانٹ کو جانے والے 16,17,18 کنویں کو جانے والے گیس معطل ہو گئی جس کی وجہ سے علاقے میں گیس کا نظام معطل ہو گیا واقعہ کے اطلاع ملتے ہی گیس کمپنی اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ۔

مچھ: پیرطاہرالغنی کی مزار نذر آتش

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پولیس کے مطابق اس  واقعہ میں مزار کے دو کمرے مکمل تباہ جبکہ تمام مذہبی کتابیں راکھ بن گئیں۔ کوئٹہ سے 50 کلو میٹر جنوب مشرق میں واقع یہ مزار 1948 میں پیر طاہر الغنی البغدادی کی یاد میں بنایا گیا ، جو بغداد سے ہجرت کر کے یہاں آئے تھے۔غوثیہ آلیہ مزار کے متولی نے بتایا کہ مسلح افراد کے مزار میں داخل ہونے پر وہاں موجود ایک شخص دین محمد نے مذاحمت کی جس پر اسے شدید تشددکا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پیر طاہر کے پیروکار مزار پر پہنچے اور دو گھنٹوں...

ہندوستان کھل کر بلوچوں کی سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی مدد کریں۔ حیر بیار مری

لندن (ہمگام نیوز)بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو فروغ دیکر ، ان مذہبی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرکے اور تربیت و وسائل فراہم کرکے پاکستان نہ صرف عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، بلکہ کشمیر میں دراندازی کرتے ہوئے کشمیری عوام پر عرصہ حیات تنگ کر رہا ہے ان دہشت گردوں کے ذریعے ہندوستان اور کشمیر میں دہشت پھیلا کر معصوم و بے گناہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان و کشمیر جن کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہے مہر گڑھ...

لاپتہ بلوچ اسیران و شہدا کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1889دن ہو گئے

کراچی(ہمگام نیوز) اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کے چیئرمین واجہ عبدالوہاب بلوچ ، زاہد بگٹی سمیت وفد کے ساتھ لاپتہ شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کا لانگ مارچ کے شرکاء جہاں جہاں سے گزرے وہاں سے بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوتے گئے۔ کیونکہ اُن کا نظم و ضبط منظم و موثر تھا۔اچھی نظم و ضبط لوگوں کو ساتھ دینے پر مجبور کرتی ہے۔وہ اس سچ عمل کے ساتھ دیں جب کامریڈ ماؤ کی لانگ مارچ دیہاتوں سے گزرتا...