چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

فورسز نے مشکے میں ایک گھر پر حملہ کیا جس میں گل بی بی کی شہادت ہوئی۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے طول و عرض میں فوجی کاروائیاں شدت کے ساتھ جاری ہیں۔عام آبادیوں پر بمباری، بزرگوں و بچوں کی اغواء اور خواتین کو شہید کرنا روز کا معمول بن چکا ہے۔ گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی و نصیر آباد کے علاقوں میں بمباری و خواتین کی شہادت، مشکے کے علاقے پروار بدڈو میں ایک گھر پرحملہ جس میں گل بی بی زوجہ خمیسہ کی شہادت انہی دہشتگردانہ کاروائیوں کا تسلسل ہیں جو قابض فورسز نے بلوچ...

پسنی: چندروزقبل اغواءہو نے والے افراد میں سےدو کو رہا کر دیا

 کوئٹہ( ہمگام نیوز) پسنی سے چند روز قبل اغواءہو نے والے محکمہ ایری گیشن کے چھ افراد میں سے اغواءکنندان نے دو افراد کو رہا کر دیا تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ضلع گوادر کے تحصیل پسنی کے قریب شادی کور کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ایری گیشن کے چھ اہلکاروں کواس وقت اغواءکیا تھا جب وہ گوادر جا رہے تھے۔ نامعلوم مسلح افراد نے جمعرات کو ان چھ ایری گیشن اہلکاروں میں سے دو کو رہا کر دیا۔ جبکہ چار اہلکار ابھی تک اغواءکرنیوالوں کے پاس ہے تا ہم فوری طور پر یہ معلوم...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

کو ئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ تربت شہر میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر راکٹ اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تین راکٹ فائر کئے جو ہدف پر جا گرے جس سے فورسز کو بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصان ہوا ۔ مشکے میں ملیشبند کے مقام پر فورسزکے قافلے کی سیکورٹی کرنے والے موٹر سائیکل سواراہلکاروں پر حملہ کر کے 4 اہلکاروں کو ہلاک کیا۔آواران میں کلر کے مقام پر سیکورٹی پر کھڑے دوفورسزکے اہلکاروں کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا...

تربت اورمشکے میں سیکورٹی فورسزراکٹوں سے حملہ

کو ئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع تربت اورمشکے میں نامعلو م افراد کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پرراکٹوں سے حملہ تاہم کو ئی جانی نقصا ن نہیں ہوا تفصیلا ت کے مطابق ضلع تربت اور مشکے میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر راکٹوں سے حملہ کیا تاہم جوابی کاروائی سے نامعلوم افراد فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے اس موقع پر کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا فورسز نے علا قے کو گھیرے میں لے کر نا معلوم افراد کی تلاش شروع کردی ۔

لاپتہ بلوچ اسیران و شہدا کے لواحقین کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1888دن ہو گئے

کراچی(ہمگام نیوز) اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جیے سندھ متحدہ محاز کے سینئر رہنماء الہی بخش بلک نے لاپتہ بلوچ و شہدا کی لوحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بلوچ قوم اپنے ایک عظیم استاد اور رہنماء سے محروم ہو گئے ہیں، اُن کی وفات سے حقیقی معنوں ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جس کے پُر ہونے کی مدتوں تک آثار دکھائی نہیں دیتے۔ نواب خیر بخش مری جیسی عہد ساز شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔ ان کا شمار خطے...