چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

بلوچ ری پبلکن آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی

 ، کوئٹہ(ہمگام نیوز) ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے پیر کوہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر فورسز کی گشتی ٹیم پر گھات لگا کر خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے ایک افسر ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا پیرکوہ میں کنواں نمبر 17 کے قریب فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا قادر پور گیس فیلڈ سے گدو پاور پلانٹ کو جانیوالی 18...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1885روز ہو گئے

کراچی(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1885روز ہو گئے۔ کراچی میں قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنے والوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوری طریقوں سے احتجاج اپنی معنویت کھو رہے ہیں۔ 1885دن گزرنے کے باوجود پاکستانی نام نہاد صوبائی اسمبلی ممبران یا عدلیہ کسی نے بھی اس جانب کوئی خاص توجہ نہیں دیا۔ کیونکہ یہ سب جانتے ہیں کہ ان سب جرائم کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے۔ فوج کے خلاف بھول کر وہ اپنی وفاداری و تنخواہوں کمی کرنا نہیں چاہتے ہیں۔...

شادی کور پروجیکٹ کے انجینئر چھ افراد سمیت اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ڈسٹر کٹ کیچ کے قر یب سے نا معلوم افرادشادی کو ر پروجیکٹ پر کام کر نے والے انجیئنز ز سمیت چھ افراد کو اغواکرکے لے گئے تفصیلا ت کے مطابق پیر کی رات کو شادی کو ر پروجیکٹ پر کام کر نے والے انجیئرز سمیت چھ افراد کو اس وقت نا معلوم افراد نے اغوا کیا جب وہ ڈسٹر کٹ کیچ سے پسنی جا رہے تھے لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد جد ید اسلحے سے لیس تھے اغواءہو نے والوں میں اسسٹنٹ انجیئر رفیق لغا ری ،عنا یت اللہ سپر وائرز رمضان سپروائزز پر ویز...

پسنی میں نامعلوم افراد نے ٹیلی فون کا ٹاور اڑا دیا

پسنی (ہمگام نیوز ) ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد نے ٹیلی فون کا ٹاور اڑا دیا تفصیلات کے مطابق پیر کو ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں شادی کور کے مقام پرنامعلوم افراد نے ٹیلی فون کے ٹاور کور دھمااکہ خیز مواد سے اڑاد یا جس کیوجہ سے علاقے میںٹیلی فون کانظام در ہم برہم ہوگیا رات دیر تک پسنی کا دوسرے صوبوں اور ملک سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔

صحبت پور دھماکے سے گیس پائپ لائن تباہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) صحبت پور میں نامعلوم افراد نے چار انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آبا دکے علاقے صحبت پور میں نامعلوم افراد نے اچا رانچ گیس پائپ لائن کو دھاکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے کئی علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگی۔