چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

سعودی شہزادے کو چاغی میں نایاب پرندے کے شکار کی اجازت

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق ایک سعودی شہزادہ چاغی میں چند ہفتے پرندوں کا شکار کھیلے گا، چنانچہ ان کی آمد سے قبل ان کے بازوں کے ساتھ ان کی ایک پارٹی پہلے ہی چاغی پہنچ چکی ہے۔تلور کی نایاب نسل کے شکار کے لیے خلیجی ریاستوں کے شاہی خاندان کے افراد کے لیے وفاقی حکومت نے خصوصی اجازت نامے جاری کردیے ہیں۔اس سے پہلے کی طرح اس سال بھی ضلع چاغی کے ایک حصے کو تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ پچھلے سال ان ہی شہزادے کے اکیس سو...

ڈاکٹرمنوج کمار رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ سے دو ماہ قبل اغوا ہونے والے ماہر تعلیم ڈاکٹرمنوج کمار رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ،،اغوا کاروں نے انہیں مستونگ روڈ پر چھوڑ دیا تھا۔خاندانی ذرائع کے مطابق اغواکاروں نے ڈاکٹر منوج کمار کو نیوسریاب کے علاقے مستونگ روڈ پر سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے ،ڈاکٹر منوج کمار کی جانب سے اطلاع دئیے جانے کے بعد ان کے والد اور دیگر رشتہ دار مستونگ روڈ پہنچے اور انہیں لیکر گیلانی روڈ پر واقع گھر پہنچایا،

نیوز اپڈیٹ: نصیر آباد بارودی سرنگ دھماکے میں پاکستان آرمی کا کیپٹن ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نصیر آباد پاکستانی فورسز کی پک اپ گاڑی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی زور دار دھماکے میں  کیپٹن ہلاک جبکہ دو  اہلکار شدید زخمی۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1884دن ہو گئے

کراچی(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1884دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں حیدر آباد سے آنیوالے وفد کی قیادت میر محمد علی تالپور بلوچ نے کی۔انہوں نے لاپتہ افراد و شہد کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2014کا سال بلوچ فرزندوں کی شہادت اغواء ، اجتماعی قبروں، مسخ شدہ لاشیں ، آبادیوں پر بمباری، خواتین و بچوں کے اٖغواء کی تاریخ رقم کر گئی۔ یہ سال ہی گزشتہ سالوں کی طرح بلوچ قوم کے لئے خونی سال ثابت ہوا۔ جہاں پاکستانی فورسز نے آبادیوں پے بمباری،ٹارگٹ کلنگ، بلوچ فرزندوں...

دو مختلف دھماکوں میں 2 پاکستانی اہلکار ہلاک 5 زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )  ڈیرہ بگٹی کی تحصیل میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق تین زخمی تفصیلات کےمطابق اتوار کو ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے نزدیک کنڈوئی کے مقام پربارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق تین زخمی ہوئے جبکہ دوسرے موقع پر نصیر آباد کے علاقے چھتر میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکارجاں بحق دو زخمی۔