چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

برطانیہ: فری بلوچستان موومنٹ کا لندن میں احتجاج

لندن:(ہمگام نیوز) آج فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو 1883دن ہو گئے

کراچی(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو 1883دن ہو گئے۔ کراچی میں قائم مسنگ پرسنز کے کیمپ میں جاکر اظہار تعزیت کرنے والوں نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی تاریخ ہمیشہ اُن سپوتوں کو سنہرے حروف سے یاد کرتی ہے جنہوں نے اپنے تمام تر خوشیوں و لالچ کو چھوڑ کر اپنے مقصد کو عظیم جانا۔بلوچستان میں جاری جنگ آزادی اور اس کے رد عمل میں ریاست کی جانب سے بلا تفریق لوگوں کو نشانہ بنانا ایک لمحہ فکریہ ہے۔ کیونکہ تمام مقررہ قوانیں جنگی قوانین...

شجاع بلوچ کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے اغواء بعد قتل کیا۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او آزاد کے شہید ممبراکرام بلوچ کے چچا زاد بھائی شجاع بلوچ کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے مقامی دہشتگردوں نے اغواء کر کے تشدد کے بعد اس کی مسخ شدہ لاش ویرانے میں پھینک دی ۔ شہید شجاع بلوچ ایک عام نوجوان اور پیشے کے لحاظ سے زمیندار تھے۔قابض فورسز اپنی دہشتگردی و بلوچ دشمنی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے کی خاطر شہداء کے رشتہ داروں کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنا...

پنجگور پاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ فائر

پنجگور (ہمگام نیوز )پنجگورپاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ فائر نقصان کی اطلاع نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ کے گولے فائر کئے گئے جو احاطے میں گر کر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم ان راکٹ حملوں سے کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

ڈی پی اوخضدار کے قافلے پرراکٹوں سے حملہ

گوادر ( ہمگام نیوز ) ضلع خضدار کے ڈی پی او کے قافلے راکٹوں سے حملہ ، دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق ڈی پی او خضدار اور ان کی فیملی حملے میں محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ڈی پی او خضدار اصغر علی اپنی فیملی کے ہمرا خضدار سے گوادر جارہے تھے کہ پسنی کے قریب شادی کور کے مقام پر قریبی پہاڑیوں سے نامعلوم افراد نے دی پی او خضدار کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیااور فائرنگ کی اس حملے میں ڈی پی او خضدار کی گاڑی میں آگ لگ گئی جبکہ قافلے میں...

بلوچ شہداء حق سچائی اور آزادی کے لئے خاک وطن پر قربان ہوئے۔۔بی ایس ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں بلوچ قومی آزادی کے شہداء شہید امیر بخش سگار شہید حمیدشاہیں شہید شاہ محمد بگٹی شہید بازخان بلوچ شہید نثار مینگل شہید قمبرچاکر شہید الیاس نذر بانک جانل ڈومبکی بانک زامور ڈومبکی اور دیگر شہداء کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ شہداء حق سچائی اور آزادی کے لئے خاک وطن پر قربان ہوکر فکری ورثہ کے طور پر انہوں نے ہمیں آزادی کا ایک نصب العین اور فلسفہ دیا ہمیں ان کی فکر اور نظریہ کے رہنمائی اور روشنی میں آگے بڑھنے چاہیے ترجمان...