پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

ریاستی مخبر عبدالرحمن ہلاک کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مشکے میں ریاستی مخبر عبدالرحمن ولد کمیسہ، پرپکی کے رہائشی کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا مزکورہ مجرم حالیہ آپریشنوں و ریاستی کاروائیوں سمیت کئی بلوچ دشمن جرائم میں ملوث تھا۔ ایسے تمام عناصر کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔

مشکے میں ریاستی مخبر کوہلاک کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مشکے کے علاقے نوکجومیں ریاستی فورسز نے عام آبادی پر حملہ کر کے گھروں کو جلایا ،واپسی پر سرمچاروں نے قابض ریاستی فورسز کے قافلے پر راکٹوں ،خود کار و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔اس کے علاوہ مشکے میں ایک اہم ریاستی مخبر بشیر ولد رسول بخش کو ہلاک کیا وہ بلوچ آزادی پسندوں کی مخبری اور کئی آپریشنوں میں ملوث تھا۔ایسے عناصر کو ہم پہلے بھی تنبیہ کر چکے ہیں...

گوادر سیکورٹی فورسزحملہ ،وڈھ مسافر کوچ کو آگ لگادی۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز)گوادر میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گوادر کے علاقے کلانچ میں نامعلوم افراد نے اچانک سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹوں سے حملہ کردیا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ کو تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات وڈھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ سے مسافروں کو نیچے اتار کر تیل چھڑک کر کوچ کو آگ لگادی اورفرار ہوگئے تاہم...

بی ایس او آزادکو کراچی میں از سرے نو منظم کیا جائیگا۔ کراچی زون

کراچی (ہمگام نیوز) بی ایس او آزادکراچی زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہواجس میں زونل کارکردگی، تنظیمی امور اور آئندی لاعمل کے زیجنڈوں پر تفصیلی بحث کے بعد نئی زونل باڈی تشکیل دی گئی اجلاس میں کراچی زون کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تنظیم کو کراچی میں از سرے نو فعال کرنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دی گئی اجلاس میں تنظیمی امور کے ایجنڈے پر بحث کرتے ہوئے کارکنان نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بی ایس ا و آزاد کی آئین اور اداروں کی بحالی کے ساتھ ساتھ کراچی زون کو منظم کر کے...

ڈیرہ اللہ یارگیس پائپ لائن تباہ

جعفر آباد (ہمگام نیوز )ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم افراد نے 18انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،دھماکے وقت گیس کی فراہمی بند تھی ،شکار پور سے کوئٹہ جانیوالی متبادل گیس پائپ لائن تھا ،پولیس کے مطابق :ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ نور دین بگٹی کے مقام پر شکار پور سے کوئٹہ جانے والی متبادل 18انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم افرادنے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ،دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،اطلاع...