پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

ریاستی حالیہ کاؤنٹرانسرجنسی پالیسی میں نیشنل پارٹی کا کردار سب سے نمایاں ہے۔بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاستی حالیہ کاؤنٹر انسرجنسی پالیسی میں نیشنل پارٹی کا کردار سب سے نمایاں ہے۔ گزشتہ دنوں جھالاوان کے قبائلی میرو معتبروں اور عمائدین کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد نیشنل پارٹی کی ہی ایما پر پرائیویٹ ملیشیا تیار کی گئی ،جس میں انتہاء پسند ملاؤں سمیت قاتل اور چورڈکیتوں کو شامل کیا گیا ہے اور انہیں ایف سی اورَخفیہ اداروں اور خفیہ معلومات کی مدد حاصل ہے۔ اس ملیشیاء کی جانب سے سب سے پہلے مشکے میں حالیہ حملہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ نیشنل پارٹی براہ...

بی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے دن کیچ کے علاقے اپسی کہن میں ایف سی کیمپ پر سرمچاروں نے راکٹوں و خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری کانی و مالی نقصان پہنچایا۔ گزشتہ رات نو بجے پنجگورمیں گریڈ اسٹیشن ایف سی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹ اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

بی ایل اے نے سریاب پولیس پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے سریاب تھانے پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی اور انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے سے ایف سی کی سربراہی میں سریاب تھانے کے اہلکار بلوچ آبادیوں پر چھاپے ، چادر و چاردیواریوں کی پامالی اور عرصہ دراز سے بلوچوں پر زمین تنگ کرنے میں پیش پیش ہیں اور ایف سی کی بی ٹیم کی حیثیت سے یہ کام سر انجام دے رہے ہیں ۔ ہم نے پہلے بھی پولیس کو تنبیہ...

کوئٹہ: کیچی بیگ پولیس تھانے پہ راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ ۔ ہمگام نیوز۔۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ پولیس تھانے پہ نامعلوم افراد نے راکتوں سے حملہ کیا تاہم اس حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی تاحال معلوم نہ ہوسکی

کوئٹہ راکٹ فائر مسخ شدہ لاش بر آمدپنجگورایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور میں نامعلوم موٹر سایئکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسئی اسٹار چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے انیس ولد نوراحمد نامی شخص ہلاک ہوگیا واقعہ کے بعد پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ایس ایچ او پنجگور امیرجان کے مطابق مقتول کا تعلق دازی بونستان سے ہے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا سر یا ب کے علا قے کیچی بیگ پولیس اسٹیشن پر دو راکٹ فا...