پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

کندہارمیں تنظیم کمانڈرہلاکت خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے. بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار میں تنظیم کے ایک کمانڈر کریم مری کی فائرنگ سے ہلاکت کے خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ہم اس بات کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں نہ ہی ہمارا کوئی تنظیمی نیٹ ورک ہے اور نہ ہی ہمارے تنظیم میں کریم مری نامی کوئی کمانڈر ہے اس طرح کے بے بنیاد پروپیگنڈہ کا مقصد صاف طور پر پاکستان حکومت کا افغانستان میں اپنے شدت پسندی کو بڑھاوا دینے والے گناہوں پر پردہ ڈال کر افغانستان کے حکومت پر دباو...

بلوچستان میں گیس پائپ لائن ریلوے ٹریک تباہ

ڈیرہ مرادجمالی(ہمگام نیوز)ڈیرہ مرادجمالی18انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ہے جس کی وجہ سے اچ پاور پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ڈیرہ الہ یار میں نامعلوم افراد نے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔پولیس کے مطابق ڈیرہ الہ یار کے علاقے میر حسن سے گزرنے والی 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی۔پائپ لائن کے ذریعے سوئی سے اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی تھی، جو اب معطل ہوگئی ہے۔دھماکے سے پائپ لائن کا ایک فٹ سے زائد حصہ متاثر ہوا...

تجابان اور گردونواح میں آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔بی ایچ ار آو

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ آج الصبح تجابان اور اِس کے اردگردکے علاقوں کو فورسز نے محاصرہ میں لیکرآپریشن کا آغاز کردیا ہیں۔چادر وچار دیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کے غرض سے فورسز نے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں لوٹ مار کرکے گھروں کا مکمل صفایا کردیا ہیں۔گھروں سمیت فورسز نے دکاندارو ں پر تشدد کرکے عظیم،شوکت ،فضل ، طارق سمیت متعدد افرادکے دکانوں میں موجود تمام اشیاء کو اپنے ساتھ لے گئے اور دکانداروں کو ڈرنے کی کوشش کی گئی ہیں۔علاوہ...

افغانستان۔ نئی کابینہ میں نمائندگی نہ ہونے پہ بلوچ شوریٰ کا اظہار تشویش

کابل ۔ ہمگام نیوز۔۔۔ افغانستان کی کابینہ میں بلوچ قوم کو نمائندگی نہ دینے پر افغانستان کے بلوچ شوری کے صدر ڈاکٹر شیر آقا بلوچ کی سربراہی میں بلوچوں کا اجتماع کابل میں منعقد ہوا. اجتماع سے ڈاکٹر شیر آقا بلوچ، رکن پارلیمنٹ محترمہ فریده حمیدی بلوچ، افغان سینٹ کے ممبر حاجی نادر خان بلوچ اور مولوی گل محمد بلوچ نے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ افغانستان کے انتخابات میں بلوچوں نے صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ دونوں کو ووٹ دیئے دونوں امیدواروں کے درمیان اختلافات کےباوجود وحدت ملی کی پالیسی اپنا کر حکومت تشکیل دی تو بلوچوں...

کمانڈررحمت بلوچ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کل مشکے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے کمانڈر رحمت بلوچ عرف حاکم کو لعل سلام وخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رحمت بلوچ ایک عرصے سے بی ایل ایف میں بلوچستان کی آزادی کیلئے بہادری اور قائدانہ صلاحیتوں کیساتھ دشمن سے مختلف محاذوں پر جنگ کی کمان کرتے رہے ہیں ، اُن کی خدمات و قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔ کل دشمن فورسزنے تقریباََ ایک درجن موٹر سائیکلوں اورمقامی مخبروں کے ساتھ مل کر نوکجو مشکے کے علاقے بُزی اورباسُنک میں گھس کر...