پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

چابہار سے دو روز بعد لاپتہ شخص کی لاش برآمد

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار...

بی این ایم اپنی ناکام سیاست کو چھپانے کیلئے دورغ گوئی سے کام لے رہا ہے ۔ بی پی ایل سی

۔حیربیار مری کی جانب سے ثالثی کی دعوت دینے کے اللہ نظر نے ثالثی سے کنارہ کش ہوکرتحریکی مسا ئل کو مزید ہوا دی اللہ نظر بلوچ قوم کی طرف سے دی ہوئی عزت و احترام اور بندوق کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے شہید غلام محمد کے وقت سے ہی غیر عسکری سیاسی محاذ کو یرغمال کرنا چاہتا تھا کوئٹہ۔۔ہمگام نیوز۔۔۔ بلوچ پیپلز لیبریشن کانگریس کے مرکزی ترجمان رامین بلوچ نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی حمایت سے محروم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار بی این ایم جس طرح کچھ عرصے سے بلوچ رائے عامہ کو گمراہ اور اپنے...

حیر بیارمری و دیگر سیاسی کارکنان کی حوالگی کا مطالبہ پاکستان کی کاونٹر پالیسی ہے۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستانی فوجی سربراہ کی جانب سے گزشتہ روز برطانیہ سمیت دوسرے ممالک سے وہاں پر مقیم بلوچ سیاسی ورکروں کے خلاف کاروئی کی اپیل پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف پاکستان نے بلوچستان میں ظلم و جبر کا بازار گرم کر کے میڈیا پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے تو دوسری جانب بلوچ کی آواز کو مہذب دنیا و عالمی میڈیا تک پہنچانے والے بلوچ سیاسی لیڈران کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپگنڈہ کر کے عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے...

مسلم باغ کے علاقے سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مسلم باغ کے علاقے سے لیویز نے 2افراد کی لاشیں قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مسلم باغ کے علاقے سے لیویز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 2افراد کی نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادیں اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

بی آر پی جرمنی کا انٹرنیشنل سوسائٹی فار ہیومن راٹس کے سیکٹری جنرل سے ملاقات

فرینکفرٹ(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی کی ایک وفدنے پارٹی رہنما اشرف شیر جان اور نصراللہ بلوچ کی سر برائی میں انٹر نیشنل سوسائٹی فار ہیومن راٹس کے سیکٹری جنرل کارل ھافن سے جرمنی کے شہر فرنک فرٹ میں ملاقات کی اور بلوچستان میں پاکستان کی طرف سے کیے جانے والے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تازہ رپورٹ ان کے حوالے کیا اشرف شیر جان بلوچ نے انٹر نیشنل سوسائٹی فار ہیومن راٹس کے سیکٹری جنرل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ...

کوئٹہ میں اسلحہ کے زور پر 2افراد اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم ملزما ن نے اسلحہ کے زور پر 2افراد کو اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شیخ زید ہسپتال کے قریب مستونگ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر محمدخالداوراسکے ساتھی کو اغواءکرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ د رج کرکے اغواءہونے والے افراد اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔