جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

چابہار سے دو روز بعد لاپتہ شخص کی لاش برآمد

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار...

بولان: فائرنگ سے باپ اور بیٹی جانبحق، دو بچے زخمی

بولان(ہمگام نیوز)بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ اور بیٹی کو ہلاک جبکہ 2بچوں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بولان کے علاقے سنی شوران میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کرکے ایک شخص اکبراوراسکی بیٹی صابرہ کو ہلاک جبکہ 2بچوں محمد حسین اور عابد کو زخمی کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعشوں اورزخمیوںکو فوری طور پرہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔ لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اسامہ بن لادن کو پناہ دینے والوں کا بلوچ رہنماوں کی حوالگی کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔ بلوچ نیشنل وائس

   کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل وائس نے قابض پاکستانی افواج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف کی دورہ برطانیہ کے دوران بلوچ رہنما حیربیار مری اور دیگر آزادی پسندوں سیاسی رہنماﺅں و کارکنوں کی پاکستان حوالگی کے مطالبے کوشرمناک، مضحکہ خیز اور شیطانی عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم امید کرتی ہے کہ برطانیہ جیسا ایک آزاد اور جمہوری ملک عالمی دہشت گرد ریاست پاکستانی کی شہہ پر کوئی بھی غیر اخلاقی و غیر سنجیدہ قدم اٹھانے سے قبل مذہبی انتہا پسند ریاست پاکستان کی اصلیت اور ان کے تمام تر سیاہ کرتوتوں کا جانچ کرے گی...

بلوچ سیاسی کارکناں کی ٹوئیٹر پر چین کے خلاف کامیاب مہم ، لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرسکی

ہمگام خصوصی رپورٹ۔۔۔چین کا گوادر پورٹ میں غیر قانونی مداخلت ، بلوچ کے منشاء و مرضی کے خلاف قابض پاکستان سے معاہدات ، سیندک سے سونے اور تانبے کے ذخائر کی لوٹ مار اور بلوچوں کے نسل کشی کیلئے پاکستان کو عسکری امداد دینے کے خلاف آج بلوچ سیاسی کارکنان نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک کامیاب مہم چلاتے ہوئے لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے اور اپنا موقف رکھنے میں کامیاب رہی ۔ اس مہم میں بلوچستان اور بیرنی ممالک کے مقیم بلوچ آزادی پسند سیاسی کارکنان نے بھر پور شرکت کی ۔ چین بلوچوں...

بی ایل اے نے رحیم ساسولی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ۔ ہمگام نیوز۔۔۔۔بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے نیمرغ میں بلوچ مخالف ڈیٹھ سکواڈ کے علاقائی کارندے رحیم ساسولی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا مذکورہ شخص 19فروری 2012ء کو بی ایل اے کے شوریارو کے کیمپ پر حملے میں براہ راست ملوچ تھا اسکے علاوہ بلوچ نوجوانوں کے اغواء اور شہادت کے ساتھ ساتھ علاقے میں بھتہ خوری ،لوٹم ار ،چوری اور دوسرے تحریک مخالف کاموں میں ملوث تھا۔ یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ترجمان...

بی این ایم کا برطانیہ کو آزادی پسند رہنماوں کے خلاف کاروائی کرنے کا پاکستانی مطالبے کی مذمت

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان کی جانب سے برطانیہ کو آزادی پسند بلوچ رہنماؤں کیخلاف کارروائی کے مطالبے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم اقوام متحدہ کے قوانین کے تحت اپنی آزادی کی جد و جہد کر رہی ہے ۔ایسے میں ایک دہشت گرد ملک کے آرمی چیف کا برطانیہ جیسے جمہوری ملک میں گارڈ آف آنر اور برطانوی عوام کی ووٹوں سے منتخب جمہوری وزیراعظم سے ملاقات اور بلوچ جہد و بلوچوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ جمہوری اداروں کیلئے بے چینی کا باعث بن رہی ہے ۔تاریخ...